عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مِسْهَرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " لا يَضُرُّهُ لَوِ الْتَحَفَ بِهِ حَتَّى تَخْرُجَ إِحْدَى يَدَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اگر آدمی چادر اوڑھ کر ایک ہاتھ اس کے نیچے سے نکال لے تو کوئی حرج کی بات نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9101، ترقيم محمد عوامة 8951)