لِعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ:" قِيلَ لِعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ، يَقُولُ فِي الْمُغْمَى عَلَيْهِ: يَقْضِي مَعَ كُلِّ صَلَاةٍ مِثْلَهَا، فَقَالَ عِمْرَانُ: لَيْسَ كَمَا قَالَ يَقْضِيهِنَّ جَمِيعًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز کہتے ہیں کہ کسی نے حضرت عمران بن حصین کو بتایا کہ حضرت سمرہ بن جندب کہتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نمازوں کے وقت میں بےہوش رہے تو وہ ہر نماز کے ساتھ اس کی ایک قضا نماز پڑھے گا۔ حضرت عمران بن حصین نے کہا کہ وہ تمام نمازوں کو اکٹھی قضا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6747، ترقيم محمد عوامة 6647)