حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا أُغْمِيَ عَلَى الرَّجُلِ صَلَاتَيْنِ لَمْ يُعِدْ، وَإِذَا أُغْمِيَ عَلَيْهِ صَلَاةٌ وَاحِدَةٌ أَعَادَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ جب آدمی دو نمازوں کے وقت میں بےہوش رہا تو وہ قضا نہیں کرے گا۔ اگر ایک نماز کے وقت میں بےہوش رہا تو قضا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6753، ترقيم محمد عوامة 6653)