حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يَقُولُ فِي الْمُغْمَى عَلَيْهِ إِذَا أُغْمِيَ عَلَيْهِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ أَعَادَ، وَإِذَا كَانَ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ لَمْ يُعِدْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ بےہوشی کا شکار ہونے والا شخص اگر ایک دن اور ایک رات بےہوش رہا تو نمازوں کی قضا کرے گا اگر اس سے زیادہ بےہوش رہا تو قضا نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6754، ترقيم محمد عوامة 6654)