حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ , وَمُجَاهِدٍ ," أنهم قَالُوا فِي الْمُغْمَى عَلَيْهِ: يَقْضِي صَلَاتَهُ كَمَا يَقْضِي رَمَضَانَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ بےہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی اس طرح قضا کرے گا جس طرح رمضان کے روزوں کی قضا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6750]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6750، ترقيم محمد عوامة 6650)