☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو لمبا کرنے میں کوئی حرج نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو لمبا کرنے میں کوئی حرج نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 6416 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، مِسْعَرٌ ، عُثْمَانَ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ شَيْخٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، قَالَ مِسْعَرٌ: أَرَاهُ عُثْمَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُبَّمَا أَطَالَ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعض اوقات فجر کی دو سنتوں کو لمبا کرکے ادا فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6508، ترقيم محمد عوامة 6416)
حدیث نمبر: 6417 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ أَبِي الْمَشْرَفِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يُطِيلَ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ يَقْرَأُ فِيهِمَا مِنْ حِزْبِهِ إِذَا فَاتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ فجر کی دوسنتوں کو لمبا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ آدمی ان میں اپنی تلاوت کے معمول کو پورا کرسکتا ہے، اگر وہ رہ گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6509، ترقيم محمد عوامة 6417)
حدیث نمبر: 6418 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يُطِيلَ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ فجر کی دو سنتوں کو لمبا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6510، ترقيم محمد عوامة 6418)