حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ أَبِي الْمَشْرَفِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يُطِيلَ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ يَقْرَأُ فِيهِمَا مِنْ حِزْبِهِ إِذَا فَاتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ فجر کی دوسنتوں کو لمبا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ آدمی ان میں اپنی تلاوت کے معمول کو پورا کرسکتا ہے، اگر وہ رہ گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6509، ترقيم محمد عوامة 6417)