☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(في) مس اللحية في الصلاة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← (في) مس اللحية في الصلاة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 6848 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، الْحَكَمِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الْحَكَمِ ، قَالَ: " رُبَّمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ هَكَذَا، وَمَسَحَ لِحْيَتَهُ بِيَدِهِ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں بعض اوقات داڑھی مبارک کو ہاتھ لگایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6952، ترقيم محمد عوامة 6848)
Hadith No.: 6849 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كَانَ يُقَالَ: لَيَمَسُّ الرَّجُلُ لِحْيَتَهُ مَرَّةً فِي الصَّلَاةِ أَوْ لِيَدَعْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ آدمی نماز میں داڑھی کو ایک مرتبہ ہاتھ لگائے یا ایک مرتبہ بھی نہ لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6953، ترقيم محمد عوامة 6849)
Hadith No.: 6850 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ الْبَكْرَاوِيُّ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَمَسُّ لِحْيَتَهُ وَهُوَ يُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6954، ترقيم محمد عوامة 6850)
Hadith No.: 6851 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مُخْتَارِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ يَوْمًا وَهُوَ يُصَلِّي قَبَضَ عَلَى لِحْيَتِهِ، وَهُوَ يُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مختار بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو ایک دن دیکھا کہ وہ نماز میں اپنی داڑھی کو پکڑے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6955، ترقيم محمد عوامة 6851)
Hadith No.: 6852 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" قُلْتُ لَهُ: رَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ يَمَسُّ لِحْيَتَهُ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: مَا أَكْثَرَ مَا رَأَيْتُهُ يَمَسُّ لِحْيَتَهُ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ازہر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عون سے پوچھا کہ کیا آپ نے محمد بن سیرین کو نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگاتے دیکھا ہے؟ انہوں نے فرمایا میں نے انہیں اکثر نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6956، ترقيم محمد عوامة 6852)
Hadith No.: 6853 Musannaf Ibn Abi Shaibah
هُشَيْمٌ ، حُصَيْنٍ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُوَيْرِثٍ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُوَيْرِثٍ :" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ رُبَّمَا مَسَّ لِحْيَتَهُ وَهُوَ يُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حویرث فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں داڑھی مبارک کو ہاتھ لگایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6957، ترقيم محمد عوامة 6853)
Hadith No.: 6854 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ:" رَأَى سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ رَجُلًا وَهُوَ يَعْبَثُ بِلِحْيَتِهِ فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ: لَوْ خَشَعَ قَلْبُ هَذَا لَخَشَعَتْ جَوَارِحُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ حضرت سعید بن مسیب نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ نماز میں بلاوجہ داڑھی کو ہاتھ لگارہا تھا۔ آپ نے اس سے فرمایا کہ اگر اس کا دل سخت ہوگیا تو اس کے اعضاء بھی سخت ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6958، ترقيم محمد عوامة 6854)