حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ الْبَكْرَاوِيُّ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَمَسُّ لِحْيَتَهُ وَهُوَ يُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6954، ترقيم محمد عوامة 6850)