حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مُخْتَارِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ يَوْمًا وَهُوَ يُصَلِّي قَبَضَ عَلَى لِحْيَتِهِ، وَهُوَ يُصَلِّي"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مختار بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو ایک دن دیکھا کہ وہ نماز میں اپنی داڑھی کو پکڑے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6955، ترقيم محمد عوامة 6851)