حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" قُلْتُ لَهُ: رَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ يَمَسُّ لِحْيَتَهُ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: مَا أَكْثَرَ مَا رَأَيْتُهُ يَمَسُّ لِحْيَتَهُ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ازہر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عون سے پوچھا کہ کیا آپ نے محمد بن سیرین کو نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگاتے دیکھا ہے؟ انہوں نے فرمایا میں نے انہیں اکثر نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6956، ترقيم محمد عوامة 6852)