حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ:" رَأَى سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ رَجُلًا وَهُوَ يَعْبَثُ بِلِحْيَتِهِ فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ: لَوْ خَشَعَ قَلْبُ هَذَا لَخَشَعَتْ جَوَارِحُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ حضرت سعید بن مسیب نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ نماز میں بلاوجہ داڑھی کو ہاتھ لگارہا تھا۔ آپ نے اس سے فرمایا کہ اگر اس کا دل سخت ہوگیا تو اس کے اعضاء بھی سخت ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6958، ترقيم محمد عوامة 6854)