☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے نماز میں سدل کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جن حضرات نے نماز میں سدل کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 13
حدیث نمبر: 6549 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ:" أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ يَرَى بِالسَّدْلِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء نماز میں سدل کو ممنوع قرار نہ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6648، ترقيم محمد عوامة 6549)
حدیث نمبر: 6550 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: " أَكْثَرُ مَا رَأَيْتُ عَطَاءً يَسْدُلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو اکثر نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6649]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6649، ترقيم محمد عوامة 6550)
حدیث نمبر: 6551 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بِهِ بَأْسًا إِذَا كَانَ عَلَيْهِ قَمِيصٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کے نزدیک اگر آدمی نے قمیص پہنی ہو تو سدل میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6650، ترقيم محمد عوامة 6551)
حدیث نمبر: 6552 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ مُحَارِبٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَسْدُلُ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محارب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6651، ترقيم محمد عوامة 6552)
حدیث نمبر: 6553 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ مُوسَى بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَسْدُلُ فِي التَّطَوُّعِ وَعَلَيْهِ مُسْتُقَةٌ مُكَفَّفَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو کھلی آستینوں والی قمیص پہنے کپڑا لٹکا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6652]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6652، ترقيم محمد عوامة 6553)
حدیث نمبر: 6554 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ:" أَنَّهُ كَانَ يَسْدُلُ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن اسود نماز میں سدل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6653، ترقيم محمد عوامة 6554)
حدیث نمبر: 6555 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ مَا لَا أُحْصِي فِي الصَّلَاةِ يَسْدُلُ وَأَنَا أَرَى ظَهْرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو بیشمار مرتبہ کپڑا لٹکا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے، اور میں ان کی کمر دیکھا کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6654، ترقيم محمد عوامة 6555)
حدیث نمبر: 6556 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسَّدْلِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نماز میں سدل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6655]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6655، ترقيم محمد عوامة 6556)
حدیث نمبر: 6557 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ مُحَمَّدًا يُصَلِّي وَقَدْ سَدَلَ ثَوْبَهُ، فَلَا أَدْرِي عَلَى الْإِزَارِ كَانَ أَوْ عَلَى الْقَمِيصِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد کو نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے۔ میں نہیں جانتا کہ انہوں نے ازار پر سدل کیا یا قمیص پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6656، ترقيم محمد عوامة 6557)
حدیث نمبر: 6558 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ سِيرِينَ يَسْدُلُ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی عروبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6657، ترقيم محمد عوامة 6558)
حدیث نمبر: 6559 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ مَكْحُولًا يَسْدُلُ طَيْلَسَانَةً عَلَيْهِ فِي الصَّلَاةِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو نماز میں اپنی چادر سے سدل کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6658، ترقيم محمد عوامة 6559)
حدیث نمبر: 6560 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم سدل میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6659، ترقيم محمد عوامة 6560)
حدیث نمبر: 6561 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَهْدِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ يَسْدُلُ عَلَى الْقِبَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مہدی بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو قمیص کے اوپر پہنے کپڑے پر سدل کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6660، ترقيم محمد عوامة 6561)