حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ مُوسَى بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَسْدُلُ فِي التَّطَوُّعِ وَعَلَيْهِ مُسْتُقَةٌ مُكَفَّفَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو کھلی آستینوں والی قمیص پہنے کپڑا لٹکا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6652]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6652، ترقيم محمد عوامة 6553)