حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ مَا لَا أُحْصِي فِي الصَّلَاةِ يَسْدُلُ وَأَنَا أَرَى ظَهْرَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو بیشمار مرتبہ کپڑا لٹکا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے، اور میں ان کی کمر دیکھا کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6654، ترقيم محمد عوامة 6555)