حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ مَكْحُولًا يَسْدُلُ طَيْلَسَانَةً عَلَيْهِ فِي الصَّلَاةِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو نماز میں اپنی چادر سے سدل کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6658، ترقيم محمد عوامة 6559)