حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ سِيرِينَ يَسْدُلُ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی عروبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6657، ترقيم محمد عوامة 6558)