حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ مُحَمَّدًا يُصَلِّي وَقَدْ سَدَلَ ثَوْبَهُ، فَلَا أَدْرِي عَلَى الْإِزَارِ كَانَ أَوْ عَلَى الْقَمِيصِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد کو نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے۔ میں نہیں جانتا کہ انہوں نے ازار پر سدل کیا یا قمیص پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6656، ترقيم محمد عوامة 6557)