حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: " أَكْثَرُ مَا رَأَيْتُ عَطَاءً يَسْدُلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو اکثر نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6649]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6649، ترقيم محمد عوامة 6550)