حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَهْدِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ يَسْدُلُ عَلَى الْقِبَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مہدی بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو قمیص کے اوپر پہنے کپڑے پر سدل کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6660، ترقيم محمد عوامة 6561)