وَكِيعٌ ، نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ ، ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، بَعْضِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَتْ:" إِنَّكُمْ لَا تَسْتَطِيعُونَهَا، فَقِيلَ لَهَا أَخْبِرِينَا بِهَا، فَقَرَأَتْ قِرَاءَةً تَرَسَّلَتْ فِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ ٔ مطہرہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلاوت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم لوگ اس کی طاقت نہیں رکھتے۔ ان سے عرض کیا گیا کہ آپ بتادیجئے۔ انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت آہستہ آہستہ تلاوت کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8974، ترقيم محمد عوامة 8826)