☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(في التثاؤب في الصلاة)
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← (في التثاؤب في الصلاة)
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 14
Hadith No.: 8064 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، ابْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ، فَلْيَكْظِمْ مَا اسْتَطَاعَ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کو نماز میں جمائی آئے تو اسے روکنے کی کوشش کرے کیونکہ اس سے شیطان منہ میں داخل ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8195، ترقيم محمد عوامة 8064)
Hadith No.: 8065 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، أَبِي فَزَارَةَ الْعَبْسِيِّ ، يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي فَزَارَةَ الْعَبْسِيِّ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، قَالَ: " مَا تَثَاءَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلَاةِ قَطُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن اصم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی نماز میں جمائی نہیں لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8196، ترقيم محمد عوامة 8065)
Hadith No.: 8066 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ ؛ فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى فِيهِ".......... عَنْ قَتَادَةَ بِمِثْلِ حَدِيثِ سُفْيَانَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی کو نماز میں جمائی آئے تو اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8197، ترقيم محمد عوامة 8066)
Hadith No.: 8068 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ===، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " التَّثَاؤُبُ فِي الصَّلَاةِ مِنَ الشَّيْطَانِ ؛ وَشِدَّةُ الْعُطَاسِ، وَالنُّعَاسُ عِنْدَ الْمَوْعِظَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نماز میں جمائی آنا اور موعظت کے وقت زیادہ چھینکیں اور نیندآنا شیطان کی طرف سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8198، ترقيم محمد عوامة 8068)
Hadith No.: 8069 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " التَّثَاؤُبُ فِي الصَّلَاةِ وَالْعُطَاسُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ نماز میں جمائی اور چھینک آنا شیطان کی طرف سے ہے، اس سے اللہ کی پناہ مانگو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8199، ترقيم محمد عوامة 8069)
Hadith No.: 8070 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إِنِّي لَأَدْفَعُ التَّثَاوُبَ فِي الصَّلَاةِ بِالتَّنَحْنُحِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نماز میں گلا صاف کرکے جمائی کو روکتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8200، ترقيم محمد عوامة 8070)
Hadith No.: 8071 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا تَثَاءَبَ فِي الصَّلَاةِ ؛ ضَمَّ شَفَتَيْهِ، وَمَسَحَ أَنْفَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی کو نماز میں جمائی آئے تو وہ اپنے ہونٹوں کو ملائے اور اپنے ناک کو ہاتھ لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8201، ترقيم محمد عوامة 8071)
Hadith No.: 8072 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ:" نُبِّئْتُ أَنَّ لِلشَّيْطَانِ قَارُورَةً يُشِمُّهَا الْقَوْمَ فِي الصَّلَاةِ كَيْ يَتَثَاءَبُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ شیطان کے پاس ایک شیشی ہے جسے وہ جمائی لانے کے لئے لوگوں کو سونگھاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8202، ترقيم محمد عوامة 8072)
Hadith No.: 8073 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا الرَّبِيعُ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَرُدُّ الرَّجُلُ التَّثَاؤُبَ فِي الصَّلَاةِ مَا اسْتَطَاعَ، فَإِنْ غَلَبَهُ وَضَعَ يَدَهُ عَلَى فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جہاں تک ہوسکے آدمی نماز میں جمائی کو روکے، اگر اس کا روک ناممکن نہ ہو تو ہاتھ کو منہ پر رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8203، ترقيم محمد عوامة 8073)
Hadith No.: 8074 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " التَّثَاؤُبُ فِي الصَّلَاةِ مِنَ الشَّيْطَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نماز میں جمائی کا آنا شیطان کی طرف سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8204، ترقيم محمد عوامة 8074)
Hadith No.: 8075 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ:" إِنَّ لِلشَّيْطَانِ قَارُورَةً فِيهَا نُفُوخٌ فَإِذَا قَامُوا إِلَى الصَّلَاةِ انْتَشَقُوهَا، فَأُمِرُوا عِنْدَ ذَلِكَ بِالاسْتِنْثَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ شیطان کے پاس ایک شیشی ہے، جب لوگ نماز میں کھڑے ہوتے ہیں وہ انہیں سونگھاتا ہے۔ اسی لئے یہ حکم دیا گیا کہ نماز سے پہلے ناک کو صاف کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8205، ترقيم محمد عوامة 8075)
Hadith No.: 8076 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ يَكْرَهُ التَّثَاؤُبَ، وَيُحِبُّ الْعُطَاسَ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نماز میں جمائی کو ناپسند اور چھینک کو پسند فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8206، ترقيم محمد عوامة 8076)
Hadith No.: 8077 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذَا تَثَاءَبَ فِي الصَّلَاةِ، فَلْيُمْسِكْ عَنِ الْقِرَاءَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی کو نماز میں جمائی آئے تو وہ قراءت سے رک جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8207، ترقيم محمد عوامة 8077)
Hadith No.: 8078 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ وَلَيْسَ بِالْأَحْمَرِ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " إِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ يَقْرَأُ ؛ فَلْيُمْسِكْ عَنِ الْقِرَاءَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی کو قراءت کرتے ہوئے جمائی آئے تو وہ قراءت سے رک جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8208، ترقيم محمد عوامة 8078)