حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا تَثَاءَبَ فِي الصَّلَاةِ ؛ ضَمَّ شَفَتَيْهِ، وَمَسَحَ أَنْفَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی کو نماز میں جمائی آئے تو وہ اپنے ہونٹوں کو ملائے اور اپنے ناک کو ہاتھ لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8201، ترقيم محمد عوامة 8071)