☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8071
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8071
حدیث نمبر: 8071 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا تَثَاءَبَ فِي الصَّلَاةِ ؛ ضَمَّ شَفَتَيْهِ، وَمَسَحَ أَنْفَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی کو نماز میں جمائی آئے تو وہ اپنے ہونٹوں کو ملائے اور اپنے ناک کو ہاتھ لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8201، ترقيم محمد عوامة 8071)
پچھلی حدیث → (8070) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8072)