☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كرهه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من كرهه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 12
Hadith No.: 7478 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رِوَايَةً، قَالَ: " إِذَا أَتَيْتُمُ الصَّلَاةَ فَلَا تَأْتُوهَا وَأَنْتُمْ تَسْعَوْنَ وَائْتوهَا وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ ؛ فَصَلُّوا، وَمَا فَاتَكُمْ ؛ فَاقْضُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم نماز کے لئے آؤ تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ، بلکہ سکون اور وقار کے ساتھ آؤ، جو نماز مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7598، ترقيم محمد عوامة 7478)
Hadith No.: 7479 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: نا سُفْيَانُ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَتَيْتُمُ الصَّلَاةَ فَائْتوهَا بِالْوَقَارِ وَالسَّكِينَةِ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ ؛ فَصَلُّوا، وَمَا فَاتَكُمْ ؛ فَأَتِمُّوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم نماز کے لئے آؤ تو سکون اور وقار کے ساتھ آؤ، جو نماز مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7599]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7599، ترقيم محمد عوامة 7479)
Hadith No.: 7480 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: " إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَامْشِ إِلَيْهَا كَمَا كُنْتَ تَمْشِي، فَصَلِّ مَا أَدْرَكْتَ، وَاقْضِ مَا سَبَقَكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوذر فرماتے ہیں کہ جب نماز کے لئے آؤ تو اپنی معمول کی چال کے مطابق آؤ، جو نماز مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7600، ترقيم محمد عوامة 7480)
Hadith No.: 7481 Musannaf Ibn Abi Shaibah
الثَّقَفِيُّ ، أَيُّوبَ ، مُحَمَّدٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " إِذَا ثُوِّبَ بِالصَّلَاةِ، فَامْشُوا وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةَ وَالْوَقَارَ، فَصَلُّوا مَا أَدْرَكْتُمْ، وَاقْضُوا مَا سَبَقَكُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے تو سکون اور وقار سے چلتے ہوئے آؤ، جو نماز مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7601، ترقيم محمد عوامة 7481)
Hadith No.: 7482 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " امْشُوا إِلَى الصَّلَاةِ، وَقَارِبُوا بَيْنَ الْخُطَا، وَاذْكُرُوا اللَّهَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نماز کے لئے چل کر آؤ، قدموں کو قریب قریب رکھو اور اللہ کا ذکر کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7602، ترقيم محمد عوامة 7482)
Hadith No.: 7483 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " لَقَدْ رَأَيْتُنَا، وَإِنَّا لَنُقَارِبُ بَيْنَ الْخُطَا إِلَى الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہم نماز کے لئے آتے ہوئے چھوٹے چھوٹے قدم رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7603، ترقيم محمد عوامة 7483)
Hadith No.: 7484 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا جَعْفَرُ بْنُ حَيَّانَ أَبُو الْأَشْهَبِ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: " خَرَجْتُ مَعَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ إِلَى الْمَسْجِدِ، فَأَسْرَعْتُ الْمَشْيَ، فَحَبَسَنِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت زید بن ثابت کے ساتھ مسجد کی طرف جاتے ہوئے تیز تیز چلنے لگا تو انہوں نے مجھے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7604، ترقيم محمد عوامة 7484)
Hadith No.: 7485 Musannaf Ibn Abi Shaibah
الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ فَرَاهِيجَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَوْلَايَ سُفْيَانُ بْنُ زِيَادٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَنْطَلِقُ إِلَى الْمَسْجِدِ، وَهُوَ يَسْتَعْجِلُ، قَالَ: فَلَحِقَنِي الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ ، فَقَالَ: اقْصِدْ فِي مَشْيِكَ ؛ فَإِنَّكَ فِي صَلَاةٍ، لَنْ تَخْطُوَ خُطْوَةً، إِلَّا رَفَعَ اللَّهُ لَكَ بِهَا دَرَجَةً، وَحَطَّ عَنْكَ بِهَا خَطِيئَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن زیاد فرماتے ہیں کہ میں مسجد کی طرف تیزی سے چل کر جارہا تھا کہ حضرت زبیر بن عوام نے مجھے دیکھ لیا اور فرمایا کہ درمیانی چال چلو، کیونکہ تم اس وقت نماز کی حالت میں ہو، جب بھی تم کوئی قدم رکھتے ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے تمہارا ایک درجہ بلند کرتا ہے اور تمہارے ایک گناہ کو معاف فرماتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7605، ترقيم محمد عوامة 7485)
Hadith No.: 7486 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ بُهَيَّةَ حَاضِنَةِ بَنِي عَبْدِ اللَّهِ، قَالَتْ: " سَمِعْتُ الْإِقَامَةَ، فَأَسْرَعْتُ فَمَرَرْتُ بِعَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، وَأَنَا مُسْرِعَةٌ، فَجَذَبَ ثَوْبِي، وَقَالَ: امْشِي عَلَى رِسْلِكِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بہینہ کہتی ہیں کہ میں نے اقامت کی آواز سنی تو تیز تیز چل کر جانے لگی۔ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین کے پاس سے گذری تو انہوں نے میرا کپڑا کھینچ کر فرمایا کہ اپنی معمول کی چال چل کر نماز کے لئے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7606]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7606، ترقيم محمد عوامة 7486)
Hadith No.: 7487 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: عُدْنَا مُجَاهِدًا أَنَا وَصَاحِبٌ لِي، فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ، فَقَالَ: " انْطَلِقُوا، فَصَلُّوا وَامْشُوا عَلَى هَيْنَتِكُمْ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ مَعَ الْإِمَامِ فَصَلُّوا، وَمَا فَاتَكُمْ، فَأَتِمُّوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن یعلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اور میرے ایک ساتھی جہاد سے واپس آئے تو نماز کا وقت ہوگیا۔ اس پر حضرت عثمان بن اسود نے فرمایا کہ چلو اور نماز پڑھو، اپنی معمول کی چال چل کر آؤ، جو نماز امام کے ساتھ مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7607، ترقيم محمد عوامة 7487)
Hadith No.: 7488 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ خُلَيْدَةَ، قَالَ:" كُنْتُ أَمْشِي مَعَ ابْنِ عُمَرَ إِلَى الصَّلَاةِ فَلَوْ مَشَتْ مَعَهُ نَمْلَةٌ ؛ لَرَأَيْتُ أَنْ لَا يَسْبِقَهَا!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن زید بن خلیدہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نماز کے لئے جارہا تھا وہ اتنا آہستہ چل رہے تھے کہ میرے خیال میں اگر کوئی چیونٹی بھی ان کے ساتھ چلتی تو ان سے آگے نکل جاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7608]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7608، ترقيم محمد عوامة 7488)
Hadith No.: 7489 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ: " أَخَذَ بِيَدِي أَنَسٌ، فَجَعَلَ يَمْشِي رُوَيْدًا إِلَى الصَّلَاةِ، ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيَّ، فَقَالَ:" هَكَذَا كَانَ يَصْنَعُ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ لِيُكْثِرَ خُطَاهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے میرا ہاتھ پکڑا اور آہستہ آہستہ نماز کے لئے جانے لگے۔ اور پھر فرمایا کہ حضرت زید بن ثابت بھی یونہی کیا کرتے تھے تاکہ قدموں کی تعدادزیادہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7609، ترقيم محمد عوامة 7489)