☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 7485
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 7485
الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ فَرَاهِيجَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَوْلَايَ سُفْيَانُ بْنُ زِيَادٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَنْطَلِقُ إِلَى الْمَسْجِدِ، وَهُوَ يَسْتَعْجِلُ، قَالَ: فَلَحِقَنِي الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ ، فَقَالَ: اقْصِدْ فِي مَشْيِكَ ؛ فَإِنَّكَ فِي صَلَاةٍ، لَنْ تَخْطُوَ خُطْوَةً، إِلَّا رَفَعَ اللَّهُ لَكَ بِهَا دَرَجَةً، وَحَطَّ عَنْكَ بِهَا خَطِيئَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن زیاد فرماتے ہیں کہ میں مسجد کی طرف تیزی سے چل کر جارہا تھا کہ حضرت زبیر بن عوام نے مجھے دیکھ لیا اور فرمایا کہ درمیانی چال چلو، کیونکہ تم اس وقت نماز کی حالت میں ہو، جب بھی تم کوئی قدم رکھتے ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے تمہارا ایک درجہ بلند کرتا ہے اور تمہارے ایک گناہ کو معاف فرماتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7605، ترقيم محمد عوامة 7485)
← Previous Hadith (7484) Back to Bab Next Hadith → (7486)