حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: عُدْنَا مُجَاهِدًا أَنَا وَصَاحِبٌ لِي، فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ، فَقَالَ: " انْطَلِقُوا، فَصَلُّوا وَامْشُوا عَلَى هَيْنَتِكُمْ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ مَعَ الْإِمَامِ فَصَلُّوا، وَمَا فَاتَكُمْ، فَأَتِمُّوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن یعلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اور میرے ایک ساتھی جہاد سے واپس آئے تو نماز کا وقت ہوگیا۔ اس پر حضرت عثمان بن اسود نے فرمایا کہ چلو اور نماز پڑھو، اپنی معمول کی چال چل کر آؤ، جو نماز امام کے ساتھ مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7607، ترقيم محمد عوامة 7487)