☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کسی آدمی کو نماز میں اس کا والد بلائے تو وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← اگر کسی آدمی کو نماز میں اس کا والد بلائے تو وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 8097 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصٌ ، ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا دَعَتْكَ أُمُّكَ فِي الصَّلَاةِ، فَأَجِبْهَا، وَإِذَا دَعَاكَ أَبُوكَ ؛ فَلَا تُجِبْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن منکدر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تمہاری ماں تمہیں نماز میں بلائے تو اسے جواب دو اور اگر تمہارا باپ بلائے تو اسے جواب نہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8228، ترقيم محمد عوامة 8097)
حدیث نمبر: 8098 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " إِذَا دَعَتْكَ وَالِدَتُكَ وَأَنْتَ فِي الصَّلَاةِ ؛ فَأَجِبْهَا، وَإِذَا دَعَاكَ أَبُوكَ، فَلَا تُجِبْهُ حَتَّى تَفْرُغَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جب تمہاری ماں تمہیں نماز میں بلائے تو اسے جواب دو اور اگر تمہارا باپ بلائے تو اسے جواب نہ دو، یہاں تک کہ تم نماز سے فارغ ہوجاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8229، ترقيم محمد عوامة 8098)
حدیث نمبر: 8099 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاهِدًا، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: تُقَامُ الصَّلَاةُ، وَتَدْعُونِي وَالِدَتِي؟ قَالَ:" أَجِبْ وَالِدَتَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ اگر نماز کھڑی ہوجائے اور میری والدہ مجھے بلائے تو میں کیا کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ اپنی والدہ کو جواب دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8230، ترقيم محمد عوامة 8099)
حدیث نمبر: 8100 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَا فَرْقَدٌ السَّبَخِيُّ، عَنْ مُرَّةَ الطَّيِّبِ، عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ كَرِهَ لِلرَّجُلِ أَنْ يُصَلِّيَ وَفِي رِجْلَيْهِ قَيْدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ نماز پڑھتے ہوئے آدمی کے پاؤں میں بیڑی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8231، ترقيم محمد عوامة 8100)