حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاهِدًا، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: تُقَامُ الصَّلَاةُ، وَتَدْعُونِي وَالِدَتِي؟ قَالَ:" أَجِبْ وَالِدَتَكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ اگر نماز کھڑی ہوجائے اور میری والدہ مجھے بلائے تو میں کیا کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ اپنی والدہ کو جواب دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8230، ترقيم محمد عوامة 8099)