☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يتيمم ثم يجد الماء في وقت من قال: يعيد الصلاة؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← في الرجل يتيمم ثم يجد الماء في وقت من قال: يعيد الصلاة؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 8107 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنِ الرَّجُلِ يَتَيَمَّمُ، ثُمَّ يَجِدُ الْمَاءَ فِي وَقْتٍ، قَالَ:" يُعِيدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الحمید بن جبیر بن شیبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ دوبارہ نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8238، ترقيم محمد عوامة 8107)
Hadith No.: 8108 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ الْأَشْعَثِ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ , قَالَا: " إِذَا تَيَمَّمَ، ثُمَّ وَجَدَ الْمَاءَ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ، أَعَادَ الصَّلاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8239، ترقيم محمد عوامة 8108)
Hadith No.: 8109 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ فِي الرَّجُلِ يَتَيَمَّمُ فَيُصَلِّي، ثُمَّ يَجِدُ الْمَاءَ فِي وَقْتٍ؟ قَالَ:" يُعِيدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8240، ترقيم محمد عوامة 8109)
Hadith No.: 8110 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي الرَّجُلِ يَتَيَمَّمُ، ثُمَّ يَجِدُ الْمَاءَ، قَالَ:" يُعِيدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نمازپڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8241، ترقيم محمد عوامة 8110)
Hadith No.: 8111 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " يُعِيدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نمازپڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8242، ترقيم محمد عوامة 8111)
Hadith No.: 8112 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُعِيدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نمازپڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8243، ترقيم محمد عوامة 8112)
Hadith No.: 8113 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: " يُعِيدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نمازپڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8244، ترقيم محمد عوامة 8113)
Hadith No.: 8114 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا أَصَابَ الْمَاءَ فِي وَقْتٍ، أَعَادَ الصَّلَاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نمازپڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8245، ترقيم محمد عوامة 8114)
Hadith No.: 8115 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " يُعِيدُ الصَّلاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نمازپڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8246، ترقيم محمد عوامة 8115)