حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ الْأَشْعَثِ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ , قَالَا: " إِذَا تَيَمَّمَ، ثُمَّ وَجَدَ الْمَاءَ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ، أَعَادَ الصَّلاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8239، ترقيم محمد عوامة 8108)