حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُعِيدُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نمازپڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8243، ترقيم محمد عوامة 8112)