عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ :" أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ قَوْمًا يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا فَأَتَاهُمْ، فَقَالَ: مَا هَذِهِ النُّكْرَى!، قَالُوا: سَمِعْنَا اللَّهَ يَقُولُ: فَاذْكُرُوا اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِكُمْ سورة النساء آية 103، فَقَالَ:" إِنَّمَا هَذَا إِذَا لَمْ يَسْتَطِعِ الرَّجُلُ أَنْ يُصَلِّيَ قَائِمًا ؛ صَلَّى قَاعِدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا للہ کو خبر ملی کہ کچھ لوگ کھڑے ہوکر اللہ کا ذکر کرتے ہیں، وہ ان کے پاس آئے اور ان سے کہا کہ کیسا عجیب کام ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان سنا ہے: اللہ کا ذکرکرو کھڑے ہونے کی حالت میں، بیٹھے ہوئے ہونے کی حالت میں اور اپنے پہلو کے بل لیٹے ہوئے۔ حضرت عبدا للہ نے فرمایا کہ یہ حکم تو اس وقت ہے جب آدمی کھڑے ہوکر نما ز پڑھنے کی طاقت نہ رکھے تو بیٹھ کر نما زپڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8681، ترقيم محمد عوامة 8542)