حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ:" قُلْتُ لِلْمُغِيرَةِ أَكَانَ إِبْرَاهِيمُ يَكْرَهُ إِذَا انْصَرَفَ أَنْ يَقُومَ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ، يَرْفَعُ يَدَيْهِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ سے عرض کیا کہ کیا حضرت ابراہیم نماز سے فارغ ہونے کے بعد قبلے کی طرف رخ کرکے ہاتھ بلند کرنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8680]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8680، ترقيم محمد عوامة 8541)