☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يصلي ثم يقوم يدعو
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← في الرجل يصلي ثم يقوم يدعو
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 8536 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ: " لَا تَقُومُوا تَدْعُونَ كَمَا تَصْنَعُ الْيَهُودُ فِي كَنَائِسِهَا!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کھڑے ہوکر دعا نہ کرو جس طرح یہود اپنے کنیسوں میں کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8675، ترقيم محمد عوامة 8536)
Hadith No.: 8537 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ ابْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ:" أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا يَدْعُو قَائِمًا بَعْدَمَا انْصَرَفَ، فَسَبَّهُ أَوْ شَتَمَهُ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبد الرحمن نے ایک آدمی کو نماز پڑھنے کے بعد کھڑے ہوکر دعا کرتے دیکھا تو اسے برا بھلا کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8676، ترقيم محمد عوامة 8537)
Hadith No.: 8538 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّهُ كَرِهَهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن یزید نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8677]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8677، ترقيم محمد عوامة 8538)
Hadith No.: 8539 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " ثِنْتَانِ هُمَا بِدْعَةٌ: أَنْ يَقُومَ الرَّجُلُ بَعْدَمَا يَفْرُغُ مِنْ صَلَاتِهِ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ يَدْعُو، وَأَنْ يَسْجُدَ السَّجْدَةَ الثَّانِيَةَ فَيَرَى أَنَّ حَقًّا عَلَيْهِ أَنْ يَلْزَقَ أَلْيَتَيْهِ بِالْأَرْضِ قَبْلَ أَنْ يَنْهَضَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا للہ فرماتے ہیں کہ دو چیزیں بدعت ہیں: ایک یہ کہ آدمی نماز سے فارغ ہونے کے بعد قبلہ کی طرف کھڑا ہو کر دعا مانگے اور دوسری یہ کہ وہ دوسرے سجدے سے اٹھتے ہوئے اپنے کو لہوں کو زمین سے لگانا ضروری سمجھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8678]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8678، ترقيم محمد عوامة 8539)
Hadith No.: 8540 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الْقِيَامَ بَعْدَهَا يَتَشَبَّهُ بِالْيَهُودِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نماز کے بعد قیام کرنا مکروہ ہے اور اس میں یہودیوں کے ساتھ مشابہت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8679]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8679، ترقيم محمد عوامة 8540)
Hadith No.: 8541 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ:" قُلْتُ لِلْمُغِيرَةِ أَكَانَ إِبْرَاهِيمُ يَكْرَهُ إِذَا انْصَرَفَ أَنْ يَقُومَ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ، يَرْفَعُ يَدَيْهِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ سے عرض کیا کہ کیا حضرت ابراہیم نماز سے فارغ ہونے کے بعد قبلے کی طرف رخ کرکے ہاتھ بلند کرنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8680]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8680، ترقيم محمد عوامة 8541)
Hadith No.: 8542 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ :" أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ قَوْمًا يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا فَأَتَاهُمْ، فَقَالَ: مَا هَذِهِ النُّكْرَى!، قَالُوا: سَمِعْنَا اللَّهَ يَقُولُ: فَاذْكُرُوا اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِكُمْ سورة النساء آية 103، فَقَالَ:" إِنَّمَا هَذَا إِذَا لَمْ يَسْتَطِعِ الرَّجُلُ أَنْ يُصَلِّيَ قَائِمًا ؛ صَلَّى قَاعِدًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا للہ کو خبر ملی کہ کچھ لوگ کھڑے ہوکر اللہ کا ذکر کرتے ہیں، وہ ان کے پاس آئے اور ان سے کہا کہ کیسا عجیب کام ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان سنا ہے: اللہ کا ذکرکرو کھڑے ہونے کی حالت میں، بیٹھے ہوئے ہونے کی حالت میں اور اپنے پہلو کے بل لیٹے ہوئے۔ حضرت عبدا للہ نے فرمایا کہ یہ حکم تو اس وقت ہے جب آدمی کھڑے ہوکر نما ز پڑھنے کی طاقت نہ رکھے تو بیٹھ کر نما زپڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8681، ترقيم محمد عوامة 8542)
Hadith No.: 8543 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ حُسَيْلِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ دَخَلَ الْبَيْتَ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ تَحَوَّلَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ مِمَّا يَلِي الرُّكْنَ، ثُمَّ خَرَجْتُ، وَتَرَكْتُهُ قَائِمًا يَدْعُو، وَيُكَبِّرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جمیل بن زید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ بیت اللہ میں داخل ہوئے اور انہوں نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر جگہ بدلی اور رکن کے قریب جا کردو رکعتیں پڑھیں، پھر میں انہیں چھوڑ کر چلا گیا اور وہ کھڑے ہو کر دعا مانگ رہے تھے اور تکبیر کہہ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8682، ترقيم محمد عوامة 8543)
Hadith No.: 8544 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ يَرْفَعُ بَصَرَهُ إِلَى السَّمَاءِ فِي الصَّلَاةِ، يَدْعُو وَهُوَ قَائِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن نماز میں کھڑے ہوکر آسمان کی طرف نظریں اٹھا کر دعا مانگتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8683، ترقيم محمد عوامة 8544)