ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ حُسَيْلِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ دَخَلَ الْبَيْتَ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ تَحَوَّلَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ مِمَّا يَلِي الرُّكْنَ، ثُمَّ خَرَجْتُ، وَتَرَكْتُهُ قَائِمًا يَدْعُو، وَيُكَبِّرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جمیل بن زید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ بیت اللہ میں داخل ہوئے اور انہوں نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر جگہ بدلی اور رکن کے قریب جا کردو رکعتیں پڑھیں، پھر میں انہیں چھوڑ کر چلا گیا اور وہ کھڑے ہو کر دعا مانگ رہے تھے اور تکبیر کہہ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8682، ترقيم محمد عوامة 8543)