☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الكفار يدخلون المسجد
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← في الكفار يدخلون المسجد
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 8866 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُلَيَّةَ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ وَفْدُ ثَقِيفٍ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَزَلُوا قُبَّةً كَانَتْ فِي مُؤَخَّرِ الْمَسْجِدِ، فَلَمَّا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ، قَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، حَضَرَتِ الصَّلَاةُ، وَهَؤُلَاءِ قَوْمٌ كُفَّارٌ، وَهُمْ فِي الْمَسْجِدِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الْأَرْضَ لَا تَنْجُسُ"، أَوْ نَحْوَ هَذَا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب بنوثقیف وفد کی صورت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، تو انہیں مسجد کے پچھلے حصہ میں ٹھہرایا گیا۔ جب نماز کا وقت ہوا تو ایک آدمی نے کہا کہ یا رسول اللہ! نماز کا وقت ہوگیا ہے اور یہ کافر مسجد میں ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ زمین کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9014، ترقيم محمد عوامة 8866)
Hadith No.: 8867 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّ وَفْدَ ثَقِيفٍ قَدِمُوا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فِي قُبَّةٍ لَهُ، فَقِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُمْ مُشْرِكُونَ؟ فَقَالَ:" إِنَّ الْأَرْضَ لَا يُنَجِّسُهَا شَيْءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ بنو ثقیف وفد کی صورت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، آپ اس وقت مسجد میں تھے۔ آپ سے کسی نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! یہ تو مشرک ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ زمین کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9015]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9015، ترقيم محمد عوامة 8867)
Hadith No.: 8868 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْعَسْقَلَانِيِّ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ مَنْ رَأَى ابْنَ مُحَيْرِيزٍ صَافَحَ نَصْرَانِيًّا فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبد اللہ عسقلانی فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بتایا کہ اس نے ابن محیریز کو دمشق کی مسجد میں ایک عیسائی سے مصافحہ کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9016، ترقيم محمد عوامة 8868)
Hadith No.: 8869 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْهَيْثَمِ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَجْلِسَ أَهْلُ الْكِتَابِ فِي الْمَسْجِدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ اہل کتاب مسجد میں بیٹھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9017، ترقيم محمد عوامة 8869)
Hadith No.: 8870 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، قَالَ:" كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ لَا يَجْلِسْ قَاضٍ فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ، يَدْخُلُ عَلَيْهِ الْيَهُودِيُّ وَالنَّصْرَانِيُّ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نے اپنے گورنروں کو خط لکھا کہ تم قاضی کو مسجد میں نہ بٹھاؤ جہاں یہودی اور عیسائی ان کے پاس آئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9018، ترقيم محمد عوامة 8870)
Hadith No.: 8871 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ: " لَيْسَ لِلْمُشْرِكِينَ أَنْ يَدْخُلُوا الْمَسْجِدَ إِلَّا خَائِفِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ مشرکین صرف خوف کی حالت میں مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9019، ترقيم محمد عوامة 8871)