حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْعَسْقَلَانِيِّ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ مَنْ رَأَى ابْنَ مُحَيْرِيزٍ صَافَحَ نَصْرَانِيًّا فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبد اللہ عسقلانی فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بتایا کہ اس نے ابن محیریز کو دمشق کی مسجد میں ایک عیسائی سے مصافحہ کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9016، ترقيم محمد عوامة 8868)