☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8868
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8868
حدیث نمبر: 8868 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْعَسْقَلَانِيِّ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ مَنْ رَأَى ابْنَ مُحَيْرِيزٍ صَافَحَ نَصْرَانِيًّا فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبد اللہ عسقلانی فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بتایا کہ اس نے ابن محیریز کو دمشق کی مسجد میں ایک عیسائی سے مصافحہ کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9016، ترقيم محمد عوامة 8868)
پچھلی حدیث → (8867) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8869)