وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّ وَفْدَ ثَقِيفٍ قَدِمُوا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فِي قُبَّةٍ لَهُ، فَقِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُمْ مُشْرِكُونَ؟ فَقَالَ:" إِنَّ الْأَرْضَ لَا يُنَجِّسُهَا شَيْءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ بنو ثقیف وفد کی صورت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، آپ اس وقت مسجد میں تھے۔ آپ سے کسی نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! یہ تو مشرک ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ زمین کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9015]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9015، ترقيم محمد عوامة 8867)