☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وتر کے بعد نماز کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← وتر کے بعد نماز کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 6780 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ الْوِتْرِ إِلَّا رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز وترکے بعد صرف دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6882، ترقيم محمد عوامة 6780)
حدیث نمبر: 6781 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْقَاسِمِ , أَنَّهُ سُئِلَ" عَنِ الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْوِتْرِ، فَحَلَفَ بِاللَّهِ أَنَّهُمَا لَبِدْعَةٌ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے وتر کے بعد دو رکعتوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے قسم کھا کر فرمایا کہ یہ بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6883، ترقيم محمد عوامة 6781)
حدیث نمبر: 6782 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ عَنْهُمَا عَطَاءً، فَقَالَ: أَنْتُمْ تَفْعَلُونَهَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک یمنی شخص نے حضرت عطاء سے وتر کے بعد کی دو رکعتوں کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا تم ایسا کرتے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6884]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6884، ترقيم محمد عوامة 6782)
حدیث نمبر: 6783 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ لَا تُصَلِّي صَلَاةً إِلَّا سَجَدْتَ بَعْدَهَا سَجْدَتَيْنِ، فَافْعَلْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر تم کوئی بھی فرض نماز پڑھنے کے بعد دو سجدے کرسکو تو ضرور کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6885]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6885، ترقيم محمد عوامة 6783)
حدیث نمبر: 6784 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الْبَرَاءِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " رَأَيْتُهُ يَسْجُدُ بَعْدَ وَتْرِهِ سَجْدَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ براء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو وتر کے بعد دوسجدے کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6886]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6886، ترقيم محمد عوامة 6784)
حدیث نمبر: 6785 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ صَالِحٍ الْبَارِقِيُّ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ :" أَنَّهُ كَرِهَ الصَّلَاةَ بَعْدَ الْوِتْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطیہ عوفی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سعید خدری نے وتر کے بعد نماز کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6887، ترقيم محمد عوامة 6785)
حدیث نمبر: 6786 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَّادٍ، قَالَ: " لَأَنْ أَقْعُدَ بَعْدَ الْوَتْرِ، فَأَقْرَأُ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الْوَتْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن عباد کہتے ہیں کہ وتر کے بعد بیٹھ کر نماز پڑھنا میرے نزدیک وتر کے بعد نماز پڑھنے سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6888، ترقيم محمد عوامة 6786)
حدیث نمبر: 6787 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَّادٍ، قَالَ: " إِذَا أَوْتَرْتَ، ثُمَّ قُمْتَ، فَاقْرَأْ وَأَنْتَ جَالِسٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن عباد فرماتے ہیں کہ جب تم رات کو سونے سے پہلے وتر پڑھ لو، پھر اگر دوبارہ رات کو اٹھو تو بیٹھ کر قرآن مجید کی تلاوت کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6889، ترقيم محمد عوامة 6787)
حدیث نمبر: 6788 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّهُ سُئِلَ" عَنِ السَّجْدَتَيْنِ بَعْدَ الْوَتْرِ، فَقَالَ: هَذَا شَيْءٌ قَدْ تُرِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے وتر کے بعد دوسجدوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ چیز چھوڑ دی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6890، ترقيم محمد عوامة 6788)