حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ عَنْهُمَا عَطَاءً، فَقَالَ: أَنْتُمْ تَفْعَلُونَهَا
Translation: اردو ترجمہ
ایک یمنی شخص نے حضرت عطاء سے وتر کے بعد کی دو رکعتوں کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا تم ایسا کرتے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6884]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6884، ترقيم محمد عوامة 6782)