| # | Bab | Hadiths | View |
|---|---|---|---|
| 1 |
طلاقِ سنت کیا ہے؟ یہ طلاق کب دی جائے؟
ما قالوا (في) طلاق السنة ما (هو) ومتى يطلق
|
18664 – 18678 | Hadiths |
| 2 |
طلاق کا مستحب طریقہ کیا ہے؟
ما يستحب من طلاق السنة، وكيف هو؟
|
18679 – 18686 | Hadiths |
| 3 |
حاملہ کوکیسے طلاق دی جائے گی؟
ما قالوا في الحامل: كيف تطلق؟
|
18687 – 18691 | Hadiths |
| 4 |
اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي حائض؟
|
18692 – 18704 | Hadiths |
| 5 |
جن حضرات کے نزدیک اس حیض کو بھی عدت میں شمار کیا جائے گا
من كان يرى أن تعتد بالحيضة من عدتها
|
18705 – 18706 | Hadiths |
| 6 |
جن حضرات کے نزدیک حالتِ حیض میں دی گئی طلاق معتبر ہے
من قال: يحتسب بالحق إذا طلق وهي حائض
|
18707 – 18708 | Hadiths |
| 7 |
اگر ہر طہر میں ایک طلاق دی تو عدت کا شمار کب سے ہوگا؟
ما قالوا إذا طلق عند كل طهر طلقة، متى تنقضي عدتها؟
|
18709 – 18717 | Hadiths |
| 8 |
طلاق کے بعد بیوی سے رجوع پر گواہ بنانے کا بیان
ما قالوا في (الإشهاد) على الرجعة إذا طلق ثم راجع؟
|
18718 – 18731 | Hadiths |
| 9 |
اپنے دل میں رجوع کرنے کا حکم
في الرجل يراجع (في نفسه)
|
18732 – 18734 | Hadiths |
| 10 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو اس گھر میں داخل ہوئی توتجھے طلاق ہے، وہ اس گھر میں داخل ہوئی لیکن آدمی کو علم نہیں تھا تو اسے جب علم ہو تو رجوع پر گواہ بنانا ضروری ہے
في الرجل يقول لامرأته: إن دخلت هذه الدار فأنت طالق فتدخل ولا يعلم، من قال: يشهد على رجعتها إذا علم
|
18735 – 18736 | Hadiths |
| 11 |
جن حضرات کے نزدیک ایک نشست میں تین طلاقیں دینا مکروہ ہے، لیکن یہ واقع ہوجائیں گی
من كره أن يطلق الرجل امرأته ثلاثا في مقعد واحد وأجاز ذلك عليه
|
18737 – 18743 | Hadiths |
| 12 |
جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دینے میں کوئی حرج نہیں
من رخص للرجل أن يطلق ثلاثا في مجلس
|
18744 – 18746 | Hadiths |
| 13 |
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کوایک جملے میں سو یا ہزار طلاقیں دیں تو کیا حکم ہے؟
في (الرجل) يطلق امرأته مائة أو ألفا في قول واحد
|
18747 – 18759 | Hadiths |
| 14 |
جس شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ”تجھے ستاروں کی تعداد کے برابر طلاق‘‘ تو اس کا کیا ٰحکم ہے؟
من قال: لامرأته أنت طالق عدد النجوم
|
18760 – 18762 | Hadiths |
| 15 |
اگر ایک آدمی نے کہا کہ”جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق‘‘جن حضرات کے نزدیک اس جملہ کی کوئی حیثیت نہیں
الرجل يقول: يوم أتزوج فلانة فهي طالق، من كان لا يراه شيئا
|
18763 – 18780 | Hadiths |
| 16 |
اگر ایک آدمی نے کہا کہ ’’میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے تین طلاقیں‘‘تو اس کا کیا حکم ہے؟
في رجل قال: يوم أتزوج فلانة فهي طالق ثلاثا
|
18781 – 18786 | Hadiths |
| 17 |
جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے
من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت
|
18787 – 18801 | Hadiths |
| 18 |
اگر کسی آدمی نے کہا کہ میں جس عورت سے شادی کروں اسے طلاق اور کوئی وقت مقرر نہ کرے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول: كل امرأة يتزوجها فهي طالق، ولا يوقت وقتا
|
18802 – 18806 | Hadiths |
| 19 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها
|
18807 – 18827 | Hadiths |
| 20 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: أنت طالق أنت طالق (أنت طالق)، قبل أن يدخل عليها، متى يقع عليها؟
|
18828 – 18834 | Hadiths |
| 21 |
اگر آدمی نے دخول سے پہلے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں تو جن حضرات کے نزدیک ایک طلاق واقع ہوگی
(ما قالوا): إذا طلق امرأته ثلاثا قبل أن يدخل بها فهي واحدة
|
18835 – 18837 | Hadiths |
| 22 |
اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو ایک طلاق دے، پھر اسے ایک آدمی ملے اور اس سے پوچھے کہ کیا تم نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی؟ وہ جواب دے ہاں دے دی، پھر ایک اورآدمی ملے وہ بھی یہی سوال کرے توآدمی جواب دے کہ ہاں دے دی تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق المرأة واحدة فيلقاه الرجل فيقول: طلقت؟ فيقول: نعم! ثم يلقاه آخر فيقول: طلقت؟ فيقول: نعم!
|
18838 – 18844 | Hadiths |
| 23 |
اگر آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے ایک سال تک طلاق ہے تو طلاق کب واقع ہوگی؟
في الرجل يطلق امرأته إلى سنة، متى يقع عليها؟
|
18845 – 18849 | Hadiths |
| 24 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
من قال: لا يطلق حتى (يحل) الأجل
|
18850 – 18854 | Hadiths |
| 25 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: اعتدي، ما يكون؟
|
18855 – 18861 | Hadiths |
| 26 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے تین مرتبہ کہا کہ ’’عدت شمار کر‘‘ تو کیا حکم ہے
ما قالوا إذا قال: اعتدي ثلاثا؟
|
18862 – 18863 | Hadiths |
| 27 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے طلاق ہے عدت شمار کر، تجھے طلاق ہے عدت شمار کر، تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه إذا قال: أنت طالق فاعتدي، أنت طالق (فاعتدي)
|
18206 | Hadiths |
| 28 |
مجنون کی طلاق کا حکم
ما قالوا في طلاق (المجنون)
|
18865 – 18870 | Hadiths |
| 29 |
ناقص العقل (معتوہ)کی طلاق کا حکم
ما قالوا في طلاق المعتوه
|
18871 – 18882 | Hadiths |
| 30 |
جس شخص کو مُوتہ (بے ہوشی اور جنون کا دورہ) ہو اس کی طلاق کا حکم کیا ہے؟
ما قالوا: في الذي به الموتة يطلق؟
|
18883 – 18888 | Hadiths |
| 31 |
کیا مجنون او رمعتوہ کا ولی ان کی طرف سے طلاق دے سکتا ہے؟
ما قالوا في المجنون والمعتوه: يجوز لوليه أن (يطلق عليه)
|
18889 – 18893 | Hadiths |
| 32 |
ایسے مجنون کے بارے میں کیاحکم ہے جس کے بارے میں اندیشہ ہو کہ یہ اپنی بیوی کو مار ڈالے گا؟
ما قالوا: في المجنون يخاف أن (يقتل) امرأته
|
18235 | Hadiths |
| 33 |
بچے کی طلاق کا حکم
ما قالوا في (الصبي)
|
18895 – 18910 | Hadiths |
| 34 |
برسم نامی بیماری کے شکار اورالٹی سیدھی باتیں کرنے والے کی طلاق کا حکم
في طلاق المبرسم والذي (يهذي)
|
18911 – 18919 | Hadiths |
| 35 |
نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کا حکم
من أجاز طلاق السكران
|
18920 – 18936 | Hadiths |
| 36 |
جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں
من كان لا يرى طلاق السكران جائزا
|
18937 – 18942 | Hadiths |
| 37 |
اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد کہے کہ میں نے اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کو مراد لیا تھا تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق ويقول: عنيت غير امرأتي
|
18943 – 18951 | Hadiths |
| 38 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے اجازت دی، تو شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: قد أذنت لك (فتزوجي)
|
18952 – 18954 | Hadiths |
| 39 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ مجھے تیری کوئی ضرورت نہیں تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: لا حاجة لي فيك
|
18955 – 18960 | Hadiths |
| 40 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تیرا راستہ چھوڑ دیا یا مجھے تجھ پر کوئی حق نہیں تو کیا حکم ہے؟
في رجل قال لامرأته: قد خليت سبيلك أو لا سبيل لي عليك
|
18961 – 18963 | Hadiths |
| 41 |
اگر کسی نے اپنی بیوی کوحالتِ حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے
من قال: إذا طلق امرأته ثلاثا (وهي) حامل لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره
|
18964 – 18966 | Hadiths |
| 42 |
اگر کوئی شخص اپنے ہاتھ سے اپنی بیوی کی طلاق لکھے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يكتب طلاق امرأته بيده
|
18967 – 18971 | Hadiths |
| 43 |
اگر کسی نابالغ بچی کو طلاق دی گئی تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟
الجارية تطلق ولم تبلغ المحيض، ما تعتد؟
|
18972 – 18977 | Hadiths |
| 44 |
اگر مرد کے نکاح میں ایسی عورت ہو جسے عدمِ بلوغت یابڑھاپے کی وجہ سے حیض نہ آتا ہوتو آدمی اسے کیسے طلاق دے؟
في الرجل (تكون) (عنده) الجارية الصغيرة والتي قد (يئست)، كيف (يطلقها)
|
18978 – 18981 | Hadiths |
| 45 |
اگر ایک آدمی کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ تم میں سے ایک کو طلاق ہے، کسی کا نام نہ لے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل (تكون) له النسوة فيقول: إحداكن طالق، ولا يسمي
|
18982 – 18989 | Hadiths |
| 46 |
اگر آدمی ان شاء اللہ کہہ کر طلاق دے لیکن اگر طلاق سے ابتداء کرے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يحلف بالطلاق فيبدأ به
|
18990 – 18998 | Hadiths |
| 47 |
طلاق میں استثناء کا بیان
ما قالوا: في الاستثناء في الطلاق
|
18999 – 19005 | Hadiths |
| 48 |
جن حضرات کے نزدیک طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی
من لم ير طلاق المكره شيئا
|
19006 – 19018 | Hadiths |
| 49 |
جو حضرات مجبور کئے گئے شخص کی طلاق کو درست سمجھتے تھے
من كان يرى طلاق المكره جائزا
|
19019 – 19026 | Hadiths |
| 50 |
ایک آدمی کی دو بیویاں ہو، وہ ایک کو نکلنے سے منع کرے، لیکن دوسری بیوی نکلے جسے نکلنے سے منع نہیں کیا تھا تو وہ سمجھے کہ وہ نکلی ہے جس کو منع کیا تھالہٰذا وہ کہے کہ اے فلانی! تو نکلی؟ تجھے طلا ق ہے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل تكون (له) امرأتان (نهى) (إحداهما) عن الخروج فخرجت التي لم (ينه) فقال: (فلانة) خرجت أنت طالق
|
19027 – 19032 | Hadiths |
| 51 |
اگر ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا‘‘ تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول (لامرأته): الحقي بأهلك
|
19033 – 19037 | Hadiths |
| 52 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو آدھی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته نصف تطليقة
|
19038 – 19042 | Hadiths |
| 53 |
اگر کوئی شخص دل میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يحدث نفسه بطلاق امرأته
|
19043 – 19052 | Hadiths |
| 54 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ کسی دوسرے آدمی کے سپرد کردے، پھر وہ دوسرا آدمی طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في (رجل) جعل (أمر) امرأته بيد رجل فيطلق، ما قالوا فيه؟
|
19053 – 19058 | Hadiths |
| 55 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے سپرد کردے اور وہ خود کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يجعل أمر امرأته بيدها فتطلق (نفسها) (وما قالوا فيه؟)
|
19059 – 19073 | Hadiths |
| 56 |
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه إذا جعل أمر امرأته بيدها (فتقول): أنت طالق ثلاثا
|
19074 – 19078 | Hadiths |
| 57 |
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور اس نے خود کو اختیار کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يخير امرأته فتختاره أو تختار نفسها
|
19079 – 19093 | Hadiths |
| 58 |
مرد کا بیوی سے کہناکہ ’’تجھے اختیار ہے‘‘ اور یہ کہنا کہ ’’تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے‘‘ ایک جیسے ہیں
من قال: "اختاري" و"أمرك بيدك" سواء
|
19094 – 19099 | Hadiths |
| 59 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے اور عورت اختیار قبول نہ کرے اور مجلس سے اٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يخير امرأته فلا (تختار) حتى تقوم (من) مجلسها
|
19100 – 19109 | Hadiths |
| 60 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کے بولنے تک اسے اختیار رہے گا یعنی جب بات کی تو اختیار ختم ہوجائے گا
من قال: أمرها (بيدها) حتى تتكلم
|
19110 – 19111 | Hadiths |
| 61 |
اگر کوئی شخص بیوی کو اختیار دے تو کیا بیوی کے اختیار کو استعمال کرنے سے پہلے اختیار واپس لے سکتاہے؟
ما قالوا في الرجل يخير امرأته (فيرجع) في الأمر قبل أن تختار
|
19112 – 19115 | Hadiths |
| 62 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاق کا اختیار دے اور وہ ایک کو استعمال کرلے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يخير امرأته ثلاثا فتختار مرة
|
19116 – 19119 | Hadiths |
| 63 |
اگر ایک آدمی نے عورت کو اختیار دیا لیکن وہ خاموش رہی اور اس نے کوئی بات نہ کی تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه إذا خيرها فسكتت ولم (تقل) شيئا
|
19120 – 19121 | Hadiths |
| 64 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة
|
19122 – 19144 | Hadiths |
| 65 |
عورت کو تخلیہ کا کہنا کیا حکم رکھتا ہے؟
ما قالوا في الخلية
|
19145 – 19150 | Hadiths |
| 66 |
عورت کو بریء الذمہ کہنے کاحکم
ما قالوا في البرية: ما هي؟ وما قالوا فيها؟
|
19151 – 19163 | Hadiths |
| 67 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في البائن؟
|
19164 – 19170 | Hadiths |
| 68 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج
|
19171 – 19177 | Hadiths |
| 69 |
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الحرام، من قال لها: أنت علي حرام، من رآه طلاقا
|
19178 – 19187 | Hadiths |
| 70 |
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ تومجھ پر حرام ہے تو جن حضرات کے نزدیک یہ طلاق نہیں قسم ہے
من قال: الحرام يمين وليست بطلاق
|
19188 – 19203 | Hadiths |
| 71 |
اگر کسی شخص نے کہا کہ میرے لئے ہر حلال حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه إذا قال: كل حل علي فهو حرام
|
19204 – 19209 | Hadiths |
| 72 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يهب امرأته لأهلها
|
19210 – 19219 | Hadiths |
| 73 |
اگر عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اللہ نے تجھے مجھ سے راحت دی اور آدمی نے کہا ہاں تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل قالت (له) امرأته: أراحني الله منك، (فقال): نعم!
|
18527 | Hadiths |
| 74 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے ایک ایسی طلاق ہے جو ہزار طلاقوں کے برابر ہے یا کہا کہ تجھے ایک اونٹ کے بوجھ کے برابر طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: أنت طالق واحدة كألف وطالق حمل (بعير)
|
19221 – 19222 | Hadiths |
| 75 |
اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور پھر انکار کردے تو کیا حکم ہے؟
في (الرجل) يطلق امرأته ثلاثا ثم يجحدها
|
19223 – 19233 | Hadiths |
| 76 |
اگر کوئی شخص بیوی سے کوئی بات کرناچاہے لیکن غلطی سے بیو ی کو طلاق کے کلمات زبان سے نکال دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يريد أن يتكلم بالشيء فيغلط فيطلق امرأته؟
|
19234 – 19236 | Hadiths |
| 77 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاقِ بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته طلاقا (بائنا) ثم يتبعها بطلاق في عدتها؟
|
19237 – 19244 | Hadiths |
| 78 |
اگر ایک غلام کے نکاح میں آزاد عورت اور آزاد مرد کے نکاح میں باندی ہو تو کتنی طلاقوں کا حق ہوگا؟
ما قالوا في العبد تكون تحته الحرة أو الحر تكون تحته الأمة: كم طلاقها؟
|
19245 – 19251 | Hadiths |
| 79 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں اور عدت کاعورتوں سے ہے
من قال: الطلاق بالرجال والعدة بالنساء
|
19252 – 19262 | Hadiths |
| 80 |
اگر کوئی شخص اپنے غلام کی اپنی باندی سے شادی کرائے پھر باندی کو بیچ دے تو جن حضرات کے نزدیک اسے بیچنا طلاق کے مترادف ہے
في الرجل يزوج عبده أمته ثم يبيعها، من قال: بيعها طلاقها
|
19263 – 19272 | Hadiths |
| 81 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
|
19273 – 19286 | Hadiths |
| 82 |
اگر کوئی شخص اپنے غلام کو شادی کی اجازت دے تو طلاق کاحق غلام کے پاس ہوگا
في الرجل يأذن لعبده في النكاح، من قال: الطلاق بيد العبد
|
19287 – 19303 | Hadiths |
| 83 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو طلاق کاحق آقا کو ہوگا
من قال: إذا تزوج العبد بغير إذن السيد فالطلاق بيد السيد
|
19304 – 19307 | Hadiths |
| 84 |
اگر عورت اپنے خاوند سے پہلے اسلام قبول کرلے تو دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی
ما قالوا في المرأة تسلم قبل زوجها، من قال: يفرق بينهما
|
19308 – 19317 | Hadiths |
| 85 |
اگرکافر کی کافرہ بیوی نے اسلام قبول کرلیا تو جن حضرات کے نزدیک ان کے درمیان جدائی نہیں کرائی جائے گی
من قال: إذا أسلمت (ولم) (يسلم) لم تنزع منه
|
19318 – 19324 | Hadiths |
| 86 |
اگر کسی کافر کی بیوی اسلام قبول کرلے او راس کا خاوند اسلام قبول کرنے سے انکار کردے توجن حضرات کے نزدیک یہ ایک طلاق کے حکم میں ہے
من قال: إذا أبى أن يسلم فهي تطليقة
|
19325 – 19328 | Hadiths |
| 87 |
اگر مسلمان ہونے والی عورت کا خاوند اس کی عد ت میں اسلام قبول کرلے تو جن حضرات کے نزدیک وہ رجوع کا زیادہ حقدار ہے
ما قالوا فيه إذا أسلم وهي في عدتها؟ من (قال): هو أحق بها
|
19329 – 19335 | Hadiths |
| 88 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ظہار میں کوئی وقت نہیں ہوتا
من قال: ليس في الظهار وقت
|
19336 – 19344 | Hadiths |
| 89 |
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه إذا قال: أنت علي كظهر أمي إن قربتك
|
19345 – 19352 | Hadiths |
| 90 |
جن حضرات کے نزدیک مباراۃ (یعنی خاوند بیوی کاایک دوسرے سے بری ہونا) طلاق ہے
ما قالوا (المبارأة) تكون طلاقا
|
19353 – 19355 | Hadiths |
| 91 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق ہے
من قال: كل فرقة تطليقة
|
19356 – 19362 | Hadiths |
| 92 |
اگر کسی باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار دیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الأمة (تعتق): تخير فتختار نفسها
|
19363 – 19369 | Hadiths |
| 93 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ اگر تو چاہے تو تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول لامرأته؛ إن شئت فأنت طالق
|
19370 – 19371 | Hadiths |
| 94 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میری بیوی نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: لست لي بامرأة: ما يكون؟
|
19372 – 19379 | Hadiths |
| 95 |
اگر ایک صاحبِ زوجہ شخص سے پوچھا جائے کہ تیری کوئی بیوی ہے؟ وہ جواب میں کہے نہیں تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يسأل: ألك امرأة؟ (و) له (امرأة) فيقول: لا، ما عليه؟
|
19380 – 19384 | Hadiths |
| 96 |
اگر کسی شخص سے سوال کیا جائے کہ کیا تو نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی؟ وہ جواب میں کہے ہاں حالانکہ اس نے طلاق نہ دی ہو تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقال له: طلقت امرأتك؟ فيقول: نعم! ولم يكن (فعل)
|
19385 – 19387 | Hadiths |
| 97 |
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو ایک لفظ میں طلاق دی اور تین کی نیت کی تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في (الرجل) يطلق امرأته واحدة ينوي ثلاثا
|
19388 – 19392 | Hadiths |
| 98 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ لعان ایک طلاق ہے
من قال: اللعان تطليقة
|
19393 – 19396 | Hadiths |
| 99 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دیں،پھر اس سے شادی کرلی تو اب اس کے پاس کتنی طلاقوں کا حق ہوگا؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته تطليقتين أو تطليقة (فتزوج) ثم ترجع إليه، على كم تكون عنده؟
|
19397 – 19406 | Hadiths |
| 100 |
جو حضرا ت فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں طلاقِ جدید کا حق ہوگا
من قال: هي عنده على طلاق جديد
|
19407 – 19416 | Hadiths |
| 101 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر توحاملہ ہوئی تو تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: إذا حملت فأنت طالق
|
19417 – 19419 | Hadiths |
| 102 |
اگرمجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المجوسيين يسلم أحدهما قبل صاحبه
|
19420 – 19424 | Hadiths |
| 103 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق اور غلام کو آزاد کرنے میں مزاح نہیں ہوتا، یہ لازم ہوجاتے ہیں
من قال: ليس في الطلاق والعتاق لعب، وقال: هو له لازم
|
19425 – 19432 | Hadiths |
| 104 |
عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں طلاق دینے کا حکم
ما قالوا: في الرجل يطلق بالفارسية
|
19433 – 19437 | Hadiths |
| 105 |
آدمی کے لئے اپنی بیوی کو خلع کا کہنا کب درست ہے؟
ما قالوا في الرجل، متى يطيب له أن يخلع امرأته؟
|
19438 – 19453 | Hadiths |
| 106 |
خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے؟
ما قالوا في الرجل إذا خلع امرأته، كم يكون من الطلاق؟
|
19454 – 19480 | Hadiths |
| 107 |
جو حضرات خلع کو طلاق نہیں سمجھتے
من كان لا يرى الخلع طلاقا
|
18766 | Hadiths |
| 108 |
خلع یافتہ عورت کی عدت
ما قالوا في (عدة) المختلعة كيف (هي؟)
|
19482 – 19491 | Hadiths |
| 109 |
جن حضرات کے نزدیک خلع یافتہ عورت کی عدت ایک حیض ہے
من قال: عدتها حيضة
|
19492 – 19498 | Hadiths |
| 110 |
خلع یافتہ عورت عدت کہاں گزارے گی؟
ما قالوا في عدة المختلعة، أين تعتد؟
|
19499 – 19500 | Hadiths |
| 111 |
کیا سلطان کی مداخلت کے بغیر خلع ہوسکتی ہے؟
ما قالوا في الخلع يكون دون السلطان؟
|
19501 – 19506 | Hadiths |
| 112 |
جن حضرات کے نزدیک خلع کے لئے سلطان کے پاس جانا ضروری ہے
من قال: هو عند السلطان
|
19507 – 19508 | Hadiths |
| 113 |
اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
ما قالوا في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها، من قال: يلحقها الطلاق
|
19509 – 19522 | Hadiths |
| 114 |
جن حضرات کے نزدیک خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی
من قال: لا يلحقها الطلاق
|
19523 – 19530 | Hadiths |
| 115 |
خلع لینے والی عورت کا نفقہ عدت کے دوران مرد پر لازم ہوگا یا نہیں؟
ما قالوا (في) المختلعة،
|
19531 – 19536 | Hadiths |
| 116 |
خلع لینے والی عورت کے متعہ کے بارے میں علماء کی آراء
(ما قالوا) في متعة المختلعة؟
|
19537 – 19541 | Hadiths |
| 117 |
خلع یافتہ عورت کا خاوند اس سے رجوع کرسکتا ہے یا نہیں؟
ما قالوا في المختلعة، لزوجها أن يراجعها؟
|
19542 – 19549 | Hadiths |
| 118 |
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
|
19550 – 19564 | Hadiths |
| 119 |
جن حضرات کے نزدیک مہر سے زیادہ بدلِ خلع دینا درست ہے
من رخص أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
|
19565 – 19571 | Hadiths |
| 120 |
ایک عورت نے اپنے خاوند سے خلع لی، پھر وہ اسی سے شادی کرتا ہے اور دخول سے پہلے اسے طلاق دے دیتا ہے تو عورت کو کتنا مہر ملے گا؟
في المرأة تختلع من زوجها ثم يتزوجها ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أي شيء لها من الصداق؟
|
19572 – 19575 | Hadiths |
| 121 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے آدھا مہر ملے گا
من قال: لها نصف الصداق
|
19576 – 19581 | Hadiths |
| 122 |
اگر ایک عورت نے خاوند کے مرض الموت میں اس سے خلع لی او رپھر وہ عدت میں مرگیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه إذا اختلعت من زوجها وهو مريض فمات في العدة؟
|
19582 – 19584 | Hadiths |
| 123 |
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
|
19585 – 19605 | Hadiths |
| 124 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا
في المولي: يوقف
|
19606 – 19625 | Hadiths |
| 125 |
جوحضرات ایلاء کو طلاق نہیں سمجھتے تھے
من كان لا يرى الإيلاء طلاقا
|
19626 – 19629 | Hadiths |
| 126 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب ایلاء میں چارمہینے گزرجائیں تو عورت پرعدت گزارنا ضروری ہے
من قال: إذا مضت أربعة (أشهر) في الإيلاء (فعليها أن تعتد)
|
19630 – 19637 | Hadiths |
| 127 |
جن حضرات کے نزدیک چار مہینے سے کم کا ایلاء شرعی ایلاء نہیں ہے
ما قالوا في الرجل يولي دون الأربعة (أشهر)، من قال: ليس بإيلاء
|
19638 – 19642 | Hadiths |
| 128 |
جن حضرات کے نزدیک چار مہینے سے کم کا ایلاء بھی شرعی ایلاء ہے
من قال: إذا حلف على دون (الأربعة) فهو (مول)
|
19643 – 19647 | Hadiths |
| 129 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے پھر وہ اس قسم کو توڑنا چاہے لیکن کسی مرض یا عذر کی وجہ سے نہ توڑ سکے اور زبان سے ایلاء کی قسم کو توڑنے کا کہہ دے تو جن کے نزدیک یہ رجوع کے حکم میں ہے
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته ثم (يريد يفيء) إليها، فيمنعه من ذلك مرض أو عذر فيفيء بلسانه، من قال: هو (رجعة)
|
19648 – 19653 | Hadiths |
| 130 |
جن حضرات کے نزدیک بغیر جماع کے ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی
من قال: لا فيء له إلا الجماع
|
19654 – 19664 | Hadiths |
| 131 |
اگر کسی شخص کے نکاح میں باندی ہو تو اس سے ایلاء کے لئے کتنا عرصہ ہوگا؟
ما قالا في الرجل يولي من الأمة، كم إيلاؤها؟
|
19665 – 19671 | Hadiths |
| 132 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرنے کے بعد اسے طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته ثم يطلقها
|
19672 – 19679 | Hadiths |
| 133 |
ایلاء غصے اور خوشی دونوں حالتوں میں ہوتا ہے
من قال: الإيلاء في الرضى والغضب، ومن قال: في الغضب
|
19680 – 19687 | Hadiths |
| 134 |
جن حضرات کے نزدیک ایلاء صرف قسم کے ساتھ ہی ہوتا ہے
من قال: لا إيلاء إلا (بحلف)
|
19688 – 19696 | Hadiths |
| 135 |
اگر کوئی شخص بیوی سے ایلاء کرے، پھر عورت عدت گذارے اور وہ پھر اس کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما كانت في الرجل يولي من المرأة (فتمضي) العدة ثم يطلق
|
19697 – 19698 | Hadiths |
| 136 |
اگر کوئی غلام اپنی آزاد بیوی سے ایلاء کرنا چاہے تو کتنی مدت ہوگی؟
(ما قالوا في العبد يولي من الحرة)
|
19699 – 19700 | Hadiths |
| 137 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے اور عورت عدتِ ایلاء کو گذارنے لگے تو جن حضرات کے نزدیک خاوند عدت میں اسے پیامِ نکاح دے سکتا ہے
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته (فتمضي) (عدة) الإيلاء قالوا: له أن يخطبها في العدة
|
19701 – 19706 | Hadiths |
| 138 |
جو شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے اس پر بیوی کانفقہ واجب ہوگایا نہیں؟
ما قالوا فيه: إذا آلى من امرأته، (تكون) لها نفقة أم لا؟
|
19707 – 19708 | Hadiths |
| 139 |
اگر کسی شخص نے یہ قسم کھائی کہ فلاں جگہ اپنی بیوی سے جماع نہیں کرے گا تو جن حضرات کے نزدیک وہ ایلاء کرنے والا نہیں ہے
ما قالوا في الرجل يحلف أن لا (يبني) بامرأته في موضع، من قال: ليس (بمول)
|
19709 – 19714 | Hadiths |
| 140 |
جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دی گئی عورت کے لئے خاوند پر نفقہ واجب ہوگا
من قال في المطلقة ثلاثا: لها النفقة
|
19715 – 19728 | Hadiths |
| 141 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو نفقہ نہیں ملے گا
من قال: إذا طلقها ثلاثا ليس لها نفقة
|
19729 – 19735 | Hadiths |
| 142 |
اگر حاملہ کو طلاق دی جائے تو کیا مرد پر نفقہ واجب ہوگا
ما قالوا فيه إذا طلقها وهي حامل؟ من قال: عليه النفقة
|
19736 – 19743 | Hadiths |
| 143 |
کیا خلع لینے والی حاملہ کو نفقہ ملے گا؟
ما قالوا في (المختلعة) الحامل؟ من قال: لها النفقة
|
19744 – 19754 | Hadiths |
| 144 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی حاملہ کو نفقہ نہیں ملے گا
من قال: لا نفقة للمختلعة الحامل
|
19011 | Hadiths |
| 145 |
اگر کوئی غلام اپنی حاملہ بیوی کو طلاق دے دے تو جن حضرات کے نزدیک اس پر نفقہ لازم ہوگا
العبد يطلق امرأته وهي حامل، من قال: (عليه) النفقة
|
19756 – 19759 | Hadiths |
| 146 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو جن حضرات کے نزدیک اسے متعہ کی ادائیگی پرمجبور کیا جائے گا
ما قالوا في الرجل يطلق ولم يفرض ولم يدخل، من قال: يجبر على (المتعة)
|
19760 – 19767 | Hadiths |
| 147 |
جن حضرات کے نزدیک ہر طلاق یافتہ عورت کے لئے متعہ ہے
من قال: لكل مطلقة متعة
|
19768 – 19772 | Hadiths |
| 148 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس عورت کے لئے مہر مقرر کیا گیا ہو اسے متعہ نہیں ملے گا
ما قالوا، إذا فرض لها فلا متعة لها؟
|
19773 – 19776 | Hadiths |
| 149 |
متعہ کیا ہے؟
ما قالوا في المتعة: ما هي؟
|
19777 – 19786 | Hadiths |
| 150 |
متعہ کی زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم مقدار کا بیان
ما قالوا في أرفع المتعة وأدناها
|
19787 – 19792 | Hadiths |
| 151 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي مستحاضة (بم) تعتد؟
|
19793 – 19804 | Hadiths |
| 152 |
اگر نفاس والی عورت کو طلاق دی جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نفاس کو عدت میں شمار کرے گی
ما قالوا في النفساء تطلق، من قال: (لا) تعتد بذلك (الدم)
|
19805 – 19808 | Hadiths |
| 153 |
عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین کیسے ہوگا؟
ما قالوا في المستحاضة، متى (يتبين) أنها مستحاضة؟
|
19809 – 19810 | Hadiths |
| 154 |
’’اَقرائ‘‘سے کیا مراد ہے؟
ما قالوا في الأقراء، ما هي؟
|
19811 – 19813 | Hadiths |
| 155 |
ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
ما قالوا في (عدة) أم الولد، من قال: ثلاث حيض إذا توفي عنها
|
19814 – 19819 | Hadiths |
| 156 |
جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
من قال: عدتها أربعة أشهر و (عشر)
|
19820 – 19828 | Hadiths |
| 157 |
جن حضرات کے نزدیک ام ولد باندی کی عدت ایک حیض ہے
من قال: عدة أم الولد حيضة
|
19829 – 19836 | Hadiths |
| 158 |
اگر ام ولد کو آزاد کردیا جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ما قالوا في أم الولد إذا أعتقق، كم تعتد؟
|
19837 – 19843 | Hadiths |
| 159 |
جب باندی کو طلاق دی جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ما قالوا: كم عدة الأمة إذا طلقت؟
|
19844 – 19855 | Hadiths |
| 160 |
اگر کوئی شخص اپنی باندی کو آزاد کردے تو کیا اس پر عدت واجب ہوگی؟
ما كانوا في الأمة تكون للرجل فيعتقها، تكون عليها عدة؟
|
19856 – 19861 | Hadiths |
| 161 |
اگر کسی باندی کو آزاد کیا جائے اور اس کا خاوند ہو تو وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو عدت کا کیا حکم ہوگا؟
ما قالوا في الأمة تعتق ولها زوج فتختار نفسها
|
19862 – 19864 | Hadiths |
| 162 |
اگر ایک آدمی کے نکاح میں کوئی باندی ہو اور وہ اسے ایک طلاق دے دے پھر اس باندی کو آزاد کردیا جائے تو اس کی عدت کا کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل تحته الأمة فيطلقها تطليقة ثم تعتق﴾
|
19865 – 19870 | Hadiths |
| 163 |
اگر کسی شخص کے نکاح میں باندی ہو اور وہ آدمی مرجائے اور اس کی موت کے بعد باندی کو بھی آزاد کردیا جائے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل تكون تحته الأمة فيموت ثم تعتق بعد موته
|
19871 – 19872 | Hadiths |
| 164 |
اگر کوئی عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اورپھر میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو وہ کس عدت کو پہلے گزارے گی؟
ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها ففرق بينهما، (تعتد، بأيهما) (تبدأ)
|
19873 – 19877 | Hadiths |
| 165 |
اگر ایک عورت کا کوئی خاوند ہو اور اس عورت کے پیٹ میں کسی اور کا بچہ ہو او روہ بچہ مر جائے تو جن حضرات کے نزدیک مرد اس وقت تک عورت کے قریب نہیں آسکتا جب تک اسے حیض نہ آجائے
ما قالوا في المرأة (يكون) لها زوج، ولها ولد من غيره، فيموت بعض ولدها، من قال: لا يأتيها زوجها حتى تحيض
|
19878 – 19883 | Hadiths |
| 166 |
اگر نامرد اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو کیا عورت عدت گزارے گی؟
ما قالوا في امرأة العنين؟ إذا فرق بينهما عليها عدة؟
|
19884 – 19887 | Hadiths |
| 167 |
کیا مرتد کی بیوی پر عدت لازم ہوگی؟
ما قالوا في المرتد عن الإسلام؟ أعلى امرأته عدة؟
|
19888 – 19892 | Hadiths |
| 168 |
اگر ذمیہ عورت کو طلاق ہوجائے یااس کا خاوند مرجائے اور وہ عدت میں مسلمان ہوجائے تو کتنی عدت گزارے گی؟
ما قالوا في (ذمية) طلقت أو مات عنها ؤوجها فأسلمت في العدة، كم يكون عليها (من) العدة؟
|
19893 – 19895 | Hadiths |
| 169 |
جن حضرات کے نزدیک عیسائی اور یہودی عورت کی طلاق مسلمان عورت کی طلاق کی طرح ہے اور ان کی عدت بھی مسلمان عورت کی طرح ہے
من قال: طلاق اليهودية والنصرانية طلاق المسلمة و (عدتهما) مثل عدتها
|
19896 – 19901 | Hadiths |
| 170 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور اس کے پیٹ میں دو بچے ہوں، وہ ایک کو جنم دے دے تو عدت کا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته، وفي بطنها ولدان (فتضع أحدهما)
|
19902 – 19911 | Hadiths |
| 171 |
جن حضرات کے نزدیک اگر ایک بچے کو جنم دے دے تو عدت ختم ہوجاتی ہے
من قال: إذا وضعت أحدهما فقد حلت
|
19912 – 19915 | Hadiths |
| 172 |
عورت عدت کہاں گزارے گی؟
(ما) قالوا: أين تعتد؟ من قال: (في) (بيتها)
|
19916 – 19925 | Hadiths |
| 173 |
جن حضرات کے نزدیک مطلقہ عدت میں اپنے خاوند کے گھر کے علاوہ بھی کہیں رہ سکتی ہے
من رخص للمطلقة أنه تعتد في غير بيتها
|
19926 – 19930 | Hadiths |
| 174 |
اگر عورت کرائے کے گھر میں رہتی تھی اور اسے طلاق ہوگئی تو اب وہ کیا کرے؟
ما قالوا فيه إذا طلقها وهي في بيت بكراء، ما تصنع؟
|
19931 – 19932 | Hadiths |
| 175 |
کیا عورت عدت کے دنوں میں حج کرسکتی ہے؟
ما قالوا في المطلقة، لها أن تحج في عدتها؟ من كرهه
|
19933 – 19940 | Hadiths |
| 176 |
جن حضرات نے عورت کو عدت میں حج کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص للمطلقة أن تحج في عدتها
|
19941 – 19945 | Hadiths |
| 177 |
وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوجائے جن حضرات کے نزدیک وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی
في المتوفى عنها من قال: تعتد في بيتها
|
19946 – 19961 | Hadiths |
| 178 |
جن حضرات کے نزدیک خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے
من رخص للمتوفى عنها زوجها أن تخرج
|
19962 – 19969 | Hadiths |
| 179 |
اگر ایک آدمی اپنی بیوی کوطلاق دے اور پھر اسے ایک یا دوحیض آجائیں اور وہ عورت شادی کرلے تو کیا پہلے خاوند کے پاس رجوع کا حق ہوگا؟
في رجل طلق امرأته فحاضت حيضة أو حيضتين
|
19970 – 19974 | Hadiths |
| 180 |
کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ما قالوا في الأمة المتوفي عنها زوجها، كم تعتد؟
|
19975 – 19979 | Hadiths |
| 181 |
ایک عورت کواس کا خاوند طلاق دے اور پھر عدت میں اسے تیسراحیض آجائے تو جن حضرات کے نزدیک اب خاوند رجوع نہیں کرسکتا
ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها فتحيض الثالثة (من) قبل أن يراجعها، من قال: لا رجعة (له) عليها
|
19980 – 19985 | Hadiths |
| 182 |
جن حضرات کے نزدیک آدمی اس وقت تک رجوع کاحق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے
من قال: هو أحق برجعتها ما لم تغتسل من الحيضة الثالثة
|
19986 – 19994 | Hadiths |
| 183 |
ایک شخص اپنی بیوی کو اعلانیہ طلاق دے اورپھر رجوع کرلے لیکن عورت کو رجوع کا علم نہ ہو اور وہ شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته (فيعلمها) الطلاق ثم يراجعها ولا يعلمها الرجعة حتى تزوج
|
19995 – 20005 | Hadiths |
| 184 |
اگر کوئی شخص بیوی کوطلاق دے دے یا فوت ہوجائے تو وہ کس دن سے عدت گزارے گی؟
ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها ثم يموت عنها، من أي يوم (تعتد)
|
20006 – 20021 | Hadiths |
| 185 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی
من قال: (من) يوم يأتيها الخبر
|
20022 – 20027 | Hadiths |
| 186 |
جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
من قال: إذا شهدت الشهود فالعدة (من) ذلك اليوم
|
20028 – 20037 | Hadiths |
| 187 |
اگر شادی شدہ غلام فرار ہوجائے تو کیا اس کافرار ہونا طلاق کے مترادف ہے؟
ما قالوا في العبد يأبق وله امرأة، يكون إباقه (طلاقا)
|
20038 – 20041 | Hadiths |
| 188 |
طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟
ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟
|
20042 – 20053 | Hadiths |
| 189 |
اگر خاوند کے پاس رجوع کاحق ہو تو عورت اس کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکل سکتی
من قال: لا تخرج من بيتها إلا بإذن زوجها إذا كان يملك الرجعة
|
20054 – 20055 | Hadiths |
| 190 |
جن حضرات کے نزدیک اگر آدمی نے عورت کو طلاقِ رجعی دی ہو تو وہ بناؤ سنگھار اور زیب وزینت اختیار کرسکتی ہے
ما قالوا فيه إذا طلقها طلاقا يملك الرجعة (تشوف) وتزين له
|
20056 – 20063 | Hadiths |
| 191 |
جس عورت کو تین طلاقیں دے دی گئی ہوں وہ زیب وزینت کے حکم میں اس عورت کی طرح ہے جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو
من قال: المطلقة ثلاثة بمنزلة المتوفى عنها في الزينة
|
20064 – 20069 | Hadiths |
| 192 |
وہ عورت جس کا خاوند انتقال کر گیاہو وہ عدت میں زینت کی کن کن چیزوں سے اجتناب کرے گی؟
ما قالوا في المتوفي عنها، ما (تجتنب) من الزينة في عدتها؟
|
20070 – 20078 | Hadiths |
| 193 |
اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها
|
20079 – 20090 | Hadiths |
| 194 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
من قال: ينفق عليها من جميع المال
|
20091 – 20101 | Hadiths |
| 195 |
اگر ام ولد حاملہ ہو اور اس کا آقا انتقال کرجائے تو اس پر کہاں سے خرچ کیا جائے گا؟
ما قالوا في أم الولد، يموت عنها وهي حامل، من (أين) ينفق عليها؟
|
20102 – 20104 | Hadiths |
| 196 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھراس کوحیض نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته فترتفع حيضتها
|
20105 – 20116 | Hadiths |
| 197 |
اگر کوئی شخص اپنے بیوی کو طلاق دے دے، اور طلاق کوچھپائے رکھے یہاں تک کہ عدت گزر جائے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق امرأته ويكتمها (ذلك) حتى تنقضي العدة
|
20117 – 20119 | Hadiths |
| 198 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا
ما قالوا في الحكمين، من قال: (ما صنعا) من شيء فهو جائز
|
20120 – 20126 | Hadiths |
| 199 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا نفقہ دینے سے عاجز آجائے تو اس کو طلاق پرمجبور کیا جائے گا یا نہیں؟
ما قالوا في الرجل يعجز عن نفقة امرأته، يجبر على أن (يطلق) امرأته أم لا و (اختلافهم) في ذلك
|
20127 – 20134 | Hadiths |
| 200 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص بیوی سے دور چلا گیا ہو اس پربھی بیوی کانفقہ لازم ہے اگر وہ بھیجے تو ٹھیک وگرنہ طلا ق دے
من قال: على الغائب نفقة فإن بعث وإلا طلق
|
20135 – 20140 | Hadiths |
| 201 |
اگر کوئی شخص کسی عورت سے نکاح کرے تو کیاعورت دخول سے پہلے اس سے نفقہ طلب کرسکتا ہے؟
ما قالوا في الرجل يتزوج المرأة فتطلب النفقة قبل أن يدخل بها، هل لها ذلك؟
|
20141 – 20145 | Hadiths |
| 202 |
اگر کوئی عورت خاوند کی نافرمانی میں گھرسے نکلے تو کیا اسے نفقہ ملے گا؟
ما قالوا في المرأة تخرج من بيتها وهي عاصية لزوجها، ألها النفقة؟
|
20146 – 20149 | Hadiths |
| 203 |
اگر کوئی شخص مرض الموت میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے تو کیا وہ اس کے مال میں وراثت کاحصہ پائے گی؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته (ثلاثا) وهو مريض، هل ترثه؟
|
20150 – 20154 | Hadiths |
| 204 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مرض الموت کی حالت میں طلاق دے تو اگر عورت اس کی وفات کے وقت عدت میں ہوتو وارث ہوگی
من قال: ترثه ما دامت في العدة منه إذا طلق وهو مريض
|
20155 – 20164 | Hadiths |
| 205 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دو طلاقیں دے چکا ہو اور مرض الموت میں تیسری طلاق دے دے تو وراثت کا کیاحکم ہوگا؟
الرجل لكون عنده امرأته على ثنتين ثم يطلقها الثالثة وهو مريض
|
19387 | Hadiths |
| 206 |
اگر کوئی شخص کسی عمل پر طلاق یاآزادی کی قسم کھائے او رپھر بھول کر وہ کام کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يحلف على الشيء بالطلاق فينسى فيفعله أو العتاق
|
20166 – 20172 | Hadiths |
| 207 |
اگر دو آدمی کسی ایسی بات پر بیوی کوطلاق دینے کی قسم کھالیں جس کے بارے میں جانتے نہ ہوں توکیاحکم ہے؟
ما قالوا في الرجلين (يحلفان) على الشيء بالطلاق ولا يعلمان (ما) هو؟
|
20173 – 20176 | Hadiths |
| 208 |
اگر کوئی مرد یا عورت اپنے بیٹے سے کہیں کہ اپنی بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا: في الرجل أو (المرأة) تسأل ابنها (أن) يطلق امرأته
|
20177 – 20180 | Hadiths |
| 209 |
ایک آدمی کی زیادہ بیویاں ہوں، وہ ایک کو طلاق دے اور فوت ہوجائے لیکن یہ معلوم نہ ہو کہ اس نے کس کو طلاق دی ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل (تكون) له النسوة فيطلق (إحداهن) ثم يموت ولا يدرى أيتهن طلق؟
|
20181 – 20186 | Hadiths |
| 210 |
اگر کوئی شخص طلاق کی قسم کھا کر کہے کہ وہ ضرور بضرور اپنے غلام کو مارے گا یااپنی بیوی کے ہوتے ہوئے کسی اورعورت سے شادی کرے گا اور ایسا کرنے سے پہلے اس کا انتقال ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يحلف بالطلاق ليضربن (غلاما) أو (ليتزوجن) على امرأته فيموت قبل أن يفعل
|
20187 – 20194 | Hadiths |
| 211 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مرض الوفات میں تین طلاقیں دے اور پھر انتقال کرجائے تو کیا عورت پر اس کی وفات کی عدت لازم ہوگی؟
ما قالوا في الرجل يطلق ثلاثا في مرضه فيموت، أعلى امرأته عدة لوفاته؟
|
20195 – 20200 | Hadiths |
| 212 |
اگر کوئی شخص اپنی ام ولد سے کہے کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول لأم ولده: أنت علي حرام
|
20201 – 20203 | Hadiths |
| 213 |
اگر کسی آدمی کے بارے میں تین شخصوں نے مختلف جگہوں میں طلاق دینے کی گواہی دی تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل شهد عليه ثلاثة نفر (بأنه طلق) في (مواطن)
|
19423 | Hadiths |
| 214 |
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اور اس نے اپنے جسم کا کچھ حصہ اس گھر میں داخل کیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل قال لأمرأته: أنت طالق إن دخلت بيت فلان فأدخلت (بعض) جسدها
|
19424 | Hadiths |
| 215 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میرے لئے حلال نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل (قال) لامرأته: لا تحلين لي
|
20206 – 20207 | Hadiths |
| 216 |
اگر ایک آدمی نے کسی چور کو پکڑا اور اس کے بارے میں اس سے بات کی گئی تو اس نے طلاق کی قسم کھالی، پھر وہ اس پر غالب آگیا اور اس سے بھاگ گیا تو کیا حکم ہے؟
في رجل أخذ (لصا) (فكلم) فيه (فحلف) بالطلاق فغلبه (فانفلق) منه
|
19427 | Hadiths |
| 217 |
کیا کوئی شخص اپنی نابالغ بیٹی کی شادی کراسکتا ہے؟
ما قالوا في الرجل يزوج ابنته وهي صغيرة
|
20209 – 20211 | Hadiths |
| 218 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تجھے حیض آئے تو تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
في وجل قال لامرأته: إذا حضت فأنت طالق
|
20212 – 20213 | Hadiths |
| 219 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو چاہے تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
في رجل قال لامرأته: أنت طالق (إذا) شئت
|
20214 – 20215 | Hadiths |
| 220 |
طلاق کا اختیار کس کے قبضے میں ہوگا؟
في (الطلاق)، بيد من هو؟
|
20216 – 20217 | Hadiths |
| 221 |
جن حضرات کے نزدیک حالتِ شرک میں دی گئی طلاق کااعتبار ہے
في الطلاق في الشرك، من رآه جائزا
|
20218 – 20225 | Hadiths |
| 222 |
قرآن مجید کی آیت {ولا یحل لھنَّ أن یَّکتمن ما خلق اللّٰہ فی أرحامھن} کی تفسیرکا بیان
قوله (تعالى): ﴿ولا يحل لهن أن يكتمن ما خلق الله في أرحامهن﴾
|
20226 – 20235 | Hadiths |
| 223 |
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
من قال لامرأته: أنت طالق
|
20236 – 20237 | Hadiths |
| 224 |
مطلقہ کانفقہ کتنا ہوگا؟
في المطلقة: كم ينفق عليها؟
|
20238 – 20242 | Hadiths |
| 225 |
اگر کوئی شخص کسی عورت کو طلاق دے اور اس کا چھوٹا بچہ ہو تو وہ کس کے پاس رہے گا؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته ولها ولد صغير
|
20243 – 20253 | Hadiths |
| 226 |
اولیاء اور چچوں میں سے بچے کا زیادہ حقدار کون ہے؟
ما قالوا في الأولياء والأعمام: أيهم أحق بالولد؟
|
20254 – 20258 | Hadiths |
| 227 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے یہ کہے کہ میں ضرور بضرور تجھ پربہت زیادہ غصہ ڈھاؤں گا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: (لأغيظنك)
|
20259 – 20261 | Hadiths |
| 228 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے دے یامر جائے اور اس کے گھر میں سامان ہوتوکیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق أو يموت، وفي منزله متاع
|
20262 – 20270 | Hadiths |
| 229 |
اگر کسی بچے کے ماں اورباپ دونوں مرجائیںاور اس کے حصے میں مال ہو تو اس کو دودھ پلانے کاانتظام کہاں سے کیا جائے گا؟
ما قالوا في الصبي يموت (أبوه) (و) أمه (وله) مال، رضاعه من أين يكون؟
|
20271 – 20277 | Hadiths |
| 230 |
قرآن مجید کی آیت {وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ} کی تفسیر کا بیان
في قوله: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾
|
20278 – 20290 | Hadiths |
| 231 |
جن حضرات کے نزدیک بچے کے دودھ کا انتظام مرد کے ذمہ ہے عورت کے ذمہ نہیں
من قال: الرضاع على الرجال دون النساء
|
20291 – 20294 | Hadiths |
| 232 |
جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه إذا طلقها ولها ولد رضيع
|
20295 – 20296 | Hadiths |
| 233 |
کیا کسی عورت کو اس کی بیٹی کے مال میں سے دیا جاسکتا ہے؟
ما قالوا في المرأة يفرض لها (من مال بنتها)
|
20297 – 20298 | Hadiths |
| 234 |
اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے پھر لعان سے پہلے اس کا انتقال ہوجائے تو کیا وہ ایک دوسرے کے وارث ہوں گے؟
ما قالوا في الرجل يقذف امرأته ثم يموت قبل أن يلاعنها
|
20299 – 20309 | Hadiths |
| 235 |
اگر ایک شخص کا انتقال ہوجائے اور اس کی بیوی حاملہ ہو تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يموت وامرأته حامل
|
20310 – 20312 | Hadiths |
| 236 |
آدمی کو کس کا نفقہ دینے پر مجبور کیا جائے گا؟
ما يجبر الرجل عليه من النفقة؟
|
20313 – 20318 | Hadiths |
| 237 |
اگر کوئی شخص اپنے والد کے مال میں سے اس کی اجازت کے بغیر لے لے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يأخذ من مال والده بغير أمره
|
19529 | Hadiths |
| 238 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ’’اے چھوٹی بہن‘‘ کہہ دے توکیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: (يا أخية)
|
20320 – 20321 | Hadiths |
| 239 |
اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر الزام لگائے کہ اس نے اس کے پیسے چرائے ہیں اور پھر اس بات پر قسم کھالے کہ اس نے واقعی ایسا کیا ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يتهم امرأته أن تكون (غيبت) (صكا) فحلف أنها قد فعلت
|
20322 – 20323 | Hadiths |
| 240 |
اگر کوئی عورت یہ دعویٰ کرے کہ اس کے خاوند نے اسے طلاق دے دی ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المرأة تدعي أن زوجها (طلقها)
|
19533 | Hadiths |
| 241 |
اگر ایک آدمی دومردوں اور ایک عورت کے سامنے اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر دو گواہ مردوں میں سے ایک کا انتقال ہوجائے اور طلاق کے بارے میں ایک مرد اور ایک عورت گواہی دیں تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته عند رجلين وامرأة (فغاب) (أحد) الرجلين و (شهد) رجل وامرأة
|
19534 | Hadiths |
| 242 |
اگر ایک آدمی نے یہ قسم کھائی کہ اگر اس نے اپنے بھائی سے بات کی تو اس کی بیوی کو تین طلاق تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل (حلف) بالطلاق ثلاثا إن كلم (أخاه)
|
19535 | Hadiths |
| 243 |
بغیر کسی وجہ کے طلاق دینا جن حضرات کے نزدیک ناپسندیدہ ہے
من كره الطلاق من غير ريبة
|
20327 – 20330 | Hadiths |
| 244 |
اگر کوئی شخص کسی چیز کے متعلق کرکے اپنی بیوی کو طلاق دینے کی قسم کھائے اور پھر دونوں کا اختلاف ہوجائے توکیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يحلف (بطلاق) امرأته في الشيء فيختلفان
|
20331 – 20333 | Hadiths |
| 245 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھ سے خلع کی، حالانکہ اس نے خلع نہ کی ہوتوکیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل قال لامرأته: قد خلعتك ولم يفعل
|
19543 | Hadiths |
| 246 |
آزاد عورت کو بچے کو دودھ پلانے پر مجبو رکیا جائے گا یا نہیں؟
ما قالوا في الحرة تجبر على رضاع ابنها؟
|
20335 – 20338 | Hadiths |
| 247 |
عورت کا گھر بدلنے کے احکامات
ما قالوا فيهن رخص أن (يخرج) امرأته
|
20339 – 20343 | Hadiths |
| 248 |
اگر ایک آدمی نے دوسر ے آدمی سے کہا کہ اگر تو نے یہ لقمہ نہ کھایا تو میری بیوی کو طلاق اور اتنے میں ایک بلی آئی اور اس لقمہ کو کھا گئی تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في (رجل) قال لرجل: إن لم تأكل هذه اللقمة فامرأته طالق، فجاءت السنور فأكلتها
|
20344 – 20345 | Hadiths |
| 249 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کے نام خط لکھا اور اس میں اسے طلاق کا اختیار دیا اس نے خط پڑھا لیکن کوئی بات نہ کی تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا (رجل) كتب إلى امرأته بكتاب فخيرها فيه فقرأته ولم (تكلم)
|
19555 | Hadiths |
| 250 |
اگر کوئی غلام طلاقِ رجعی دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في العبد يطلق طلاقا يملك الرجعة
|
19556 | Hadiths |
| 251 |
اگر کوئی شخص عدت گزر جانے کے بعد رجوع کرلینے کا دعویٰ کرے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يدعي الرجعة قبل انقضاء العدة
|
20348 – 20350 | Hadiths |
| 252 |
اگر کسی آدمی کے بارے میں دو شخص گواہی دیں کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے پھر قاضی ان دونوں کے درمیان جدائی کرادے، اس کے بعد دونوں گواہوں میں سے ایک اپنی گواہی سے رجوع کرلے توکیا حکم ہے؟
ما قالوا في رجل شهد عليه رجلان بطلاق امرأته ففرق القاضي (بينهما) ثم رجع أحدهما
|
19560 | Hadiths |
| 253 |
قرآن مجیدکی آیت {الطلاق مرتان فإمساک بمعروف أو تسریح باحسان} کی تفسیر
ما قالوا في قوله (تعالى): ﴿الطلاق مرتان فإمساك بمعروف أو تسريح بإحسان﴾
|
20352 – 20361 | Hadiths |
| 254 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب طلاق پوشیدہ طریقے پر دی ہے تو رجوع بھی پوشیدہ کرے
ما قالوا إذا طلق سرا راجع سرا
|
20362 – 20363 | Hadiths |
| 255 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ مر گیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في (رجل) آلى من امرأته (ثم) مات؟
|
19572 | Hadiths |
| 256 |
اگر کسی خلع لینے والی عورت نے اپنے خاوند پر طلاق کی شرط لگائی تو اس کو اس شرط کا حق ہے
من قال: إذا اشترطت المختلعة على زوجها الطلاق فهو لها
|
19573 | Hadiths |
| 257 |
مکاتبہ باندی کی طلاق کا بیان
ما قالوا في طلاق المكاتبة؟
|
19574 | Hadiths |
| 258 |
اگر ایک عورت اپنی عدت میں شادی کرلے پھر ان دونوں کے درمیان تفریق کرادی جائے تو نفقہ کس پر واجب ہوگا؟
ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها فيفرق بينهما، على من النفقة؟
|
19575 | Hadiths |
| 259 |
اگر کوئی عورت یا مرد زنا کا ارتکاب کریں اوراسے سنگسار کردیا جائے تو کیا دوسرے کے لئے میراث ہوگی؟
ما قالوا في الرجل لتكون تحته امرأة فتفجر أو يفجر هو فيرجم أحدهما؟
|
20368 – 20371 | Hadiths |
| 260 |
اگر کسی مرد نے اپنی نابالغ بیوی پر تہمت لگائی تو کیا وہ لعان کرے گا؟
ما قالوا في الرجل يقذف امرأته صغيرة، أيلاعن؟
|
19580 | Hadiths |
| 261 |
ایک آدمی نے کسی عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ہوگا
ما قالوا في الرجل تزوج امرأة على أن أمرها بيد رجل؟
|
20373 – 20375 | Hadiths |
| 262 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو چاہے تو تجھے طلاق ہے، اس کا کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول: أنت طالق إن شئت؟
|
19582 | Hadiths |
| 263 |
اگر آدمی نے ایک عورت سے عدت میں شادی کی پھر اسے طلاق دے دی تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يتزوج امرأة في العدة ثم يطلقها؟
|
20377 – 20378 | Hadiths |
| 264 |
اگر میاں بیوی کسی آدمی کو ثالث بنائیں او رپھر رجوع کرلیں تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل والمرأة يحكمان الرجل (ثم يرجعان)
|
19585 | Hadiths |
| 265 |
لعان کی کیا کیفیت ہے؟
ما قالوا في اللعان: كيف (هو)
|
19586 | Hadiths |
| 266 |
اگر کوئی شخص کسی حاملہ بیوی کوطلاق دے اور پھر وہ بچے کوجنم دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي حامل فتضع؟
|
19587 | Hadiths |
| 267 |
غلام اگر طلاق دے تو اس پر متعہ لازم نہیں
ما قالوا في (العبد) يطلق (أليس) عليه متعة
|
19588 | Hadiths |
| 268 |
اگر کوئی شخص خواب میں طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق في المنام؟
|
20383 – 20386 | Hadiths |
| 269 |
اگر کسی آدمی کی چار بیویاں ہوں اور ان میں سے ایک دار الحرب چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل تكون له أربع نسوة فتلحق إحداهن بدار الحرب
|
19592 | Hadiths |
| 270 |
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگرتو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اس کے بعدوہ گھرگر گیاتوکیاحکم ہے؟
الرجل يقول: إن دخلت دار فلان فأنت طالق (فتهدم)
|
20388 – 20389 | Hadiths |
| 271 |
طلاق دینے کی اجازت کا بیان
ما ذكر (من) الرخصة (في) الطلاق
|
20390 – 20396 | Hadiths |
| 272 |
جن حضرات نے طلاق اور خلع کومکروہ قرار دیا ہے
من كره الطلاق والخلع
|
19601 | Hadiths |
| 273 |
خلع طلب کرنے کی ناپسندیدگی کا بیان
ما (ذكر) من الكراهية (للنساء) أن يطلبن الخلع
|
20398 – 20403 | Hadiths |
| 274 |
قرآن مجید کی آیت{للرجال علیھن درجۃ} کی تفسیر
ما قالوا في قوله: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾
|
20404 – 20408 | Hadiths |
| 275 |
اگر ایک آدمی بیوی کے ہوتے ہوئے کسی عورت سے شادی کرے اور اس سے کہا جائے کہ اس کو طلاق دے دے تو کیاحکم ہے؟
الرجل يتزوج المرأة وله غيرها فقيل: طلقها
|
20409 – 20411 | Hadiths |
| 276 |
عورتوں کے ساتھ ہمدردی کرنے کابیان
في مداراة النساء
|
20412 – 20416 | Hadiths |
| 277 |
اگر نامکمل بچہ پیدا ہوجائے تو کیا عدت مکمل ہوجائے گی؟
ما قالوا في السقط تنقضي به العدة؟
|
20417 – 20423 | Hadiths |
| 278 |
اگردو آدمیوں کاکسی معاملے میں اختلاف ہوجائے اور ہرایک اپنی بات کو حق کہے تو کیا حکم ہے؟
الرجلان يختلفان في أمر واحد، فيقول (كل) واحد منهما: (هو) ما قلت
|
19625 | Hadiths |
| 279 |
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تجھے ایک سال تک طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: أنت طالق إلى سنة
|
20425 – 20428 | Hadiths |
| 280 |
عورت کا اپنے خاوند کی وفات پر سوگ منانا
ما قالوا في إحداد المرأة على زوجها؟
|
20429 – 20435 | Hadiths |
| 281 |
جو حضرات سوگ کے قائل نہ تھے
من كان لا يرى الإحداد
|
19635 | Hadiths |
| 282 |
عورت کی شرمگاہ اس کے پاس امانت ہے
من قال: اؤتمنت المرأة على فرجها
|
20437 – 20442 | Hadiths |
| 283 |
حیض کی مدت کا بیان
ما قالوا في الحيض؟
|
20443 – 20449 | Hadiths |