☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو طلاق کاحق آقا کو ہوگا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو طلاق کاحق آقا کو ہوگا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 18603 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إذْنِ سَيِّدِهِ ؛ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ سَيِّدِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو طلاق کا حق آقا کو ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19304، ترقيم محمد عوامة 18603)
حدیث نمبر: 18604 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: نَا إسْرَائِيلُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إذْنِ سَيِّدِهِ، قَالَ:" إنْ شَاءَ السَّيِّدُ أَبْطَلَ ذَلِكَ , وَإِنْ شَاءَ سَكَتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو آقا اگر چاہے تو نکاح کو ختم کردے اور اگر چاہے تو خاموش رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19305، ترقيم محمد عوامة 18604)
حدیث نمبر: 18605 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إذْنِ سَيِّدِهِ ؛ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ السَّيِّدِ , وَإِذَا تَزَوَّجَ بِإِذْنِهِ ؛ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ الْعَبْدِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو طلاق کا حق آقا کو ہوگا، اور اگر آقا کی اجازت سے شادی کی تو طلاق کا حق غلام کو ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19306، ترقيم محمد عوامة 18605)
حدیث نمبر: 18606 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا الْعُمَرِيُّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19307، ترقيم محمد عوامة 18606)