حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إذْنِ سَيِّدِهِ ؛ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ سَيِّدِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو طلاق کا حق آقا کو ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19304، ترقيم محمد عوامة 18603)