☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18603
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18603
حدیث نمبر: 18603 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إذْنِ سَيِّدِهِ ؛ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ سَيِّدِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو طلاق کا حق آقا کو ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19304، ترقيم محمد عوامة 18603)
پچھلی حدیث → (18602) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18604)