حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إذْنِ سَيِّدِهِ ؛ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ السَّيِّدِ , وَإِذَا تَزَوَّجَ بِإِذْنِهِ ؛ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ الْعَبْدِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو طلاق کا حق آقا کو ہوگا، اور اگر آقا کی اجازت سے شادی کی تو طلاق کا حق غلام کو ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19306، ترقيم محمد عوامة 18605)