☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18605
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18605
حدیث نمبر: 18605 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إذْنِ سَيِّدِهِ ؛ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ السَّيِّدِ , وَإِذَا تَزَوَّجَ بِإِذْنِهِ ؛ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ الْعَبْدِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو طلاق کا حق آقا کو ہوگا، اور اگر آقا کی اجازت سے شادی کی تو طلاق کا حق غلام کو ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19306، ترقيم محمد عوامة 18605)
پچھلی حدیث → (18604) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18606)