☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اللہ نے تجھے مجھ سے راحت دی اور آدمی نے کہا ہاں تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اللہ نے تجھے مجھ سے راحت دی اور آدمی نے کہا ہاں تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 18527 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَتِ امْرَأَةٌ لِزَوْجِهَا: أَرَاحَنِي اللَّهُ مِنْكِ، قَالَ حُمَيْدٌ: أَوْ نَحْوًا مِنْ هَذَا، قَالَ: فَقَالَ: نَعَمْ! فَنَعَمْ! فَنَعَمْ! قَالَ: فَأَتَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَذُكِرَ ذَلِكَ لَهُ؟ فَقَالَ عُمَرُ:" تُرِيدُ أَنْ أَتَحَمَّلَهَا عَنْكَ؟ هِيَ بِكَ , هِيَ بِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اللہ نے مجھے تجھ سے راحت دی اور آدمی نے جواب میں کہا کہ ہاں، ہاں، ہاں۔ یہ مقدمہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ کیا تو چاہتا ہے کہ میں اس راحت کو تجھ سے دور کردوں، وہ تیرے ساتھ ہے وہ تیرے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19220، ترقيم محمد عوامة 18527)