حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَتِ امْرَأَةٌ لِزَوْجِهَا: أَرَاحَنِي اللَّهُ مِنْكِ، قَالَ حُمَيْدٌ: أَوْ نَحْوًا مِنْ هَذَا، قَالَ: فَقَالَ: نَعَمْ! فَنَعَمْ! فَنَعَمْ! قَالَ: فَأَتَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَذُكِرَ ذَلِكَ لَهُ؟ فَقَالَ عُمَرُ:" تُرِيدُ أَنْ أَتَحَمَّلَهَا عَنْكَ؟ هِيَ بِكَ , هِيَ بِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اللہ نے مجھے تجھ سے راحت دی اور آدمی نے جواب میں کہا کہ ہاں، ہاں، ہاں۔ یہ مقدمہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ کیا تو چاہتا ہے کہ میں اس راحت کو تجھ سے دور کردوں، وہ تیرے ساتھ ہے وہ تیرے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19220، ترقيم محمد عوامة 18527)